• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ ’ہیٹ اسپیچ والی تقریب‘ کے خلاف عرضی پر سماعت کیلئے راضی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 3, 2023
0 0
A A
سپریم کورٹ ’ہیٹ اسپیچ والی تقریب‘ کے خلاف عرضی پر سماعت کیلئے راضی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: ممبئی میں 5 فروری کو ایک تقریب کا انعقاد ہونے والا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ ’ہیٹ اسپیچ والی تقریب‘ ہے۔ اس تقریب پر پابندی لگانے کے لیے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی اور آج عدالت نے اس پر سماعت کی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ جج کے ایم جوزف، جج بوس اور جج رشی کیش رائے کی بنچ نے کہا کہ وہ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ سے ہدایت لے گی اور ان کی اجازت ملنے پر معاملے کی سماعت جمعہ کے روز کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سہ رکنی بنچ نے عرضی پر سماعت کی رضامندی ظاہر ضرور کی ہے لیکن ساتھ ہی کہا ہے کہ ’’اس سلسلے میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ لیکن یہ سمجھیں کہ ہر بار کسی ریلی کا اعلان ہونے پر سپریم کورٹ کا دروازہ نہیں کھٹکھٹایا جا سکتا۔ ہم پہلے ہی ایک حکم پاس کر چکے ہیں جو بہت واضح ہے۔ تصور کیجیے کہ ملک بھر میں ریلیاں ہو رہی ہیں۔

ہر بار سپریم کورٹ کے سامنے کو درخواست دے گا، تو یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟‘‘سپریم کورٹ کی بنچ کا کہنا ہے کہ ’’آپ ہمیں بار بار حکم دینے کے لیے کہتے ہیں۔ ہم نے اتنے سارے احکام جاری کیے ہیں، لیکن کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کو حادثہ در حادثہ کی بنیاد پر کوئی حکم پاس کرنے کے لیے نہیں کہا جانا چاہیے۔‘‘ بنچ نے بتایا کہ ایک وکیل نے اس معاملے کا ذکر کیا ہے اور کہا ہے کہ ’ہندو جن آکروش مورچہ‘ کے ذریعہ ممبئی میں منعقد کی جانے والی ہیٹ اسپیچ والی ریلی کے خلاف فوراً سماعت کی ضرورت ہے۔ پھر بنچ نے کہا کہ ’’کچھ دن پہلے بھی اسی طرح کی ایک ریلی منعقد ہوئی تھی جس میں 10 ہزار لوگوں نے حصہ لیا اور مسلم طبقہ کے معاشی بائیکاٹ اور سماجی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا تھا۔‘‘وکیل کے ذریعہ ہیٹ اسپیچ والی تقریب پر بار بار سماعت کی گزارش کیے جانے کے بعد عدالت نے انہیں درخواست کی ایک کاپی مہاراشٹر کے وکیل کو دینے کو کہا، اور ایک کاپی ریاست کو بھی دینے کے لیے کہا۔ پھر بنچ نے کہا کہ ’’ہم چیف جسٹس کی منظوری ملنے کے بعد اسے کل (جمعہ) فہرست بند کریں گے۔‘‘ اس طرح کے معاملے پر سپریم کورٹ نے گزشتہ سال 21 اکتوبر کو دہلی، اتر پردیش اور اتراکھنڈ کی حکومتوں کو نفرت پھیلانے والی تقریروں پر سخت کارروائی کرنے اور قصورواروں کے خلاف شکایت کا انتظار کیے بغیر فوراً مجرمانہ معاملہ درج کرنے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist