• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز کے بعد ہزاروں ہاتھ دعاؤں کیلئے اٹھے

ضلع بھر کی تمام مساجد میں لاکھوں روزہ داروں نے نماز ادا کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز کے بعد ہزاروں ہاتھ دعاؤں کیلئے اٹھے
Share on FacebookShare on Twitter

بہارشریف (ایم ایم عالم) ضلع بھر کے مسلمان بھائیوں نے رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز ادا کی۔مساجد نمازیوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھیں۔لوگ مسجد کے کونے کونے میں بیٹھے نماز میں ڈوبے نظر آئے۔کچھ کو نماز پڑھتے دیکھا گیا تو کچھ قرآن پاک کی تلاوت کرتے نظر آئے۔ بعض مقامات پر روزہ دار بھی اذکار میں مصروف نظر آئے۔ مساجد میں یہ منظر صبح سحری کے وقت شروع ہوا۔ جوں جوں دن چڑھتا گیا،مساجد میں لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا گیا۔ ضلع بھر کی مساجد میں رمضان المبارک کے تیسرے جمعہ کی نماز کے بعد ہزاروں ہاتھ دعاؤں میں بلند ہوئے۔تیسرے جمعہ کو مساجد کے اندر اور اردگرد عقیدت مندوں کا ایک بہت بڑا ہجوم جمع ہوگیا۔مسلم کمیونٹی نے تیسرے جمعہ کی نماز مسجد میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی۔روزہ داروں کی بڑی تعداد نے مساجد پہنچ کر اللہ سے رحمت،برکت اور مغفرت کی دعائیں کی۔ضلع کی بیشتر مساجد میں صبح سے ہی روزہ داروں کی بھیڑ جمع ہونا شروع ہوگئی۔نماز جمعہ سے قبل امام صاحب نے رمضان المبارک کی فضیلت،لیلۃ القدر اور زکوٰۃ فطرہ کی اہمیت پر تقریر کی۔ علمائے دین نے کہا کہ رمضان صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نہیں بلکہ یہ اپنی اصلاح اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا بھی مہینہ ہے۔ضلع کی تمام مساجد بشمول ہلسا،خدا گنج، راجگیر، گیریک، سیلاؤ،حیدر گنج کڑاہ، استھانواں، دیسنہ،اسلام پور،چنڈی،پلٹ پورہ، مافی، جانا، ہرگانواںگیلانی،بیلچھی شریف اور شہر کی بڑی درگاہ، پل پر شاہی جامع مسجد،شاہی مسجد مرارپور بھراؤ پر،بڑی درگاہ،پکی تالاب، کہنہ سرائے،خانقاہ،گڑھ پر،کاغذی محلہ،سوہ سرائے،عمادپور،چھجو محلہ،سخانہ،گگن دیوان، سمیت تمام مساجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی۔صبح سے ہی لوگ بڑی تعداد میں مساجد میں جمع ہونا شروع ہو گئے۔ روزہ دار مسلسل عبادت میں مصروف نظر آئے اور زیادہ تر وقت تلاوت قرآن پاک،نفل نماز اور تسبیح اور ذکر و اذکار میں گزار رہے تھے۔نماز کے بعد روزہ داروں نے دعائیں کی۔اس درمیان مساجد اور گھروں میں قران پاک کی تلاوت سے گونج رہا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    امریکہ کا چین پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاریوں کا الزا م

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist