• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 1, 2022
0 0
A A
پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

گجرات اسمبلی انتخابات سے جڑے کچھ سوالوں کا جواب دیتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ’’2024 کیلئے حالات سازگار ہیں، گجرات ہی نہیں مرکز میں بھی مودی حکومت پھر سے

آئے گی‘‘

نئی دہلی،: مرکزی وزیر دفاع اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈران میں شامل راجناتھ سنگھ نے یکساں سول کوڈ سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے اور سبھی ریاستوں کو اس پر غور کرنا چاہیے۔ ساتھ ہی راجناتھ سنگھ نے یہ بھی کہا کہ جو ریاستیں یکساں سول کوڈ نافذ کر رہی ہیں وہ مبارکباد کی مستحق ہیں۔راجناتھ سنگھ نے اپنے ان خیالات کا اظہار ’اے بی پی نیوز‘ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے انٹرویو کے دوران یکساں سول کوڈ کے علاوہ بھی کچھ اہم موضوعات پر اپنا نظریہ لوگوں کے سامنے رکھا۔ شردھا قتل واقعہ کے تعلق سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ’یہ بے حد بہیمانہ جرم ہے۔ جرائم پیشہ کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے‘۔ گجرات اسمبلی انتخاب سے جڑے کچھ سوالوں کا جواب دیتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ’2024 کیلئے حالات سازگار ہیں۔ گجرات ہی نہیں، مرکز میں بھی مودی حکومت پھر سے آئے گی۔ گجرات ہم جیت رہے ہیں، اور یہ کامیابی حکومت کی کارکردگی کی بنیاد پر ملے گی‘۔ پی ایم مودی کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’وزیر اعظم پورے ملک کا دورہ کرتے رہتے ہیں، وہ بہت محنت کرتے ہیں، جس کا اثر سبھی دیکھ رہے ہیں۔ ملک کی کارکردگی لگاتار اچھی ہوتی جا رہی ہے‘۔ جب راجناتھ سنگھ سے بی جے پی لیڈر منوج تیواری کے ’آنکھ پھوڑنے‘ والے بیان پر تبصرہ کے لیے کہا گیا تو انھوں نے کہا کہ ’کوئی بھی ہو، سیاست میں الفاظ اور بیانات کی حد کا خیال رکھنا چاہیے۔ کوئی بھی اگر غلط بیان دیا گیا ہے تو وہ ٹھیک نہیں‘۔ حالانکہ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’منوج تیواری نے یہ نہیں کہا کہ ٹانگ توڑ دیں گے، یہ غلط ہے‘۔ قابل ذکر ہے کہ ’اے بی پی نیوز‘ پر ہی منوج تیواری نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال کی آنکھ پھوڑنے والا بیان دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist