• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی صدر نے ایک بار پھر پوتن کو پاگل قرار دے دیا،یوکرین کے خلاف روسی حملوں پر شدید تنقید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2025
0 0
A A
امریکی صدر نے ایک بار پھر پوتن کو پاگل قرار دے دیا،یوکرین کے خلاف روسی حملوں پر شدید تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی رہنما ولادیمیر پوتن پر شدید ترین تنقید کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس معاملے میں ان کا صبر جواب دینے لگا ہے۔ ماسکو نے کئیف اور یوکرین کے دیگر شہروں کو مسلسل تیسری رات ڈرون اور میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ٹرمپ نے اتوار کی رات ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا، "میرے پوتن کے ساتھ ہمیشہ سے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں لیکن انہیں کچھ ہو گیا ہے، وہ بالکل پاگل ہو گئے ہے!یوکرین کے شہروں پر میزائل اور ڈرون گرائے جا رہے ہیں بغیر کسی وجہ کے،” اس طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پوتن خواہ مخواہ بہت زیادہ لوگوں کو مار رہے ہیں۔یوکرینی حکام کے مطابق فروری 2022 میں روس کے مکمل حملے کے بعد یہ سب سے بڑا فضائی حملہ تھا۔ اس میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر پوتن پورا یوکرین فتح کرنا چاہتے ہیں تو یہ روس کے زوال کا باعث بنے گا!” لیکن ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے لیے بھی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، وہ جس طرح سے بات کرتے ہیں، اس سے ان کے ملک کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا، "ان کی زبان سے نکلنے والی ہر چیز مسائل کا باعث بنتی ہے، مجھے یہ پسند نہیں اور بہتر ہے کہ یہ رک جائے”۔صدر نے پوتن اور اب تین سال پرانے تنازعے کو حل کرنے میں ناکامی پر کافی غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس واپسی کی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ فوری طور پر یہ تنازعہ ختم کروا دیں گے۔انہوں نے طویل عرصے سے پوتن کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات پر فخر کا اظہار کیا اور بار ہا اس بات پر زور دیا تھا کہ یوکرین سے زیادہ روس امن معاہدہ طے کرنے کے لیے آمادہ تھا۔لیکن گذشتہ مہینے کئیف پر روس کے مہلک حملوں کی بوچھاڑ کے بعد ٹرمپ نے پوتن پر زور دیا کہ وہ یوکرین پر حملے "روک دیں!” اور انہوں نے بارہا اس بات پر ناراضی کا اظہار کیا کہ یوکرین میں جنگ جاری ہے۔ٹرمپ نے اتوار کی صبح شمالی نیو جرسی سے روانگی کے وقت صحافیوں کو بتایا، "میں پوتن کے عمل سے خوش نہیں ہوں۔ وہ بہت زیادہ لوگوں کو مار رہے ہیں۔ میں نہیں جانتا انہیں کیا ہوا ہے۔ میں انہیں ایک طویل عرصے سے جانتا ہوں، ہمیشہ ان سے اچھے تعلقات رہے ہیں لیکن وہ شہروں میں راکٹ چلا کر لوگوں کو مار رہے ہیں اور مجھے یہ بالکل پسند نہیں ہے۔روس اور یوکرین کے درمیان امن معاہدہ بدستور مبہم ہے۔ ٹرمپ اور پوتین نے گذشتہ ہفتے فون پر بات کی اور ٹرمپ نے کال کے بعد اعلان کیا تھا کہ روس اور یوکرین "فوری طور پر” جنگ بندی مذاکرات شروع کریں گے۔ فون پر یہ گفتگو اس وقت ہوئی جب روسی اور یوکرینی حکام نے 2022 کے بعد پہلی بار روبرو مذاکرات کے لیے ترکی میں ملاقات کی۔ لیکن جمعرات کو کریملن نے کہا کہ کوئی براہِ راست مذاکرات طے نہیں ہوئے۔پوتن کے جنگ بندی پر رضامندی سے انکار کے جواب میں یورپی یونین نے رواں ماہ روس پر نئی پابندیاں عائد کی ہیں۔ اگرچہ ٹرمپ نے روس پر پابندیاں اور محصولات بڑھانے کی دھمکی دی ہے لیکن انہوں نے تاحال اس پر عمل نہیں کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist