• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2026
0 0
A A
سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ ، پریس ریلیز،ہمارا سماج:واشنگٹن ٹاؤن سے شائع ہونے والے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور انکی حکومت نے ایران پر حملہ کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لابنگ کی اور اسکے نتیجہ میں ایران پر یہ حملہ ہوا ۔خبر کے منظر عام پر آنے کے فوراً بعد واشنگٹن میں موجود سعودی سفارت خانہ نے اسکا نوٹس لیا۔ اور بلا تاخیر اس جھوٹی اور بے بنیاد خبر کی تردید کردی ۔ سعودی سفارت خانہ کے ترجمان فھد ناظر نے اپنے تردیدی بیان میں کہا کہ ۔ سعودی عرب ایران کے ساتھ ایک قابل اعتماد معاہدہ طے کرنے کے لیے سفارتی کوششوں کی حمایت میں مستقل مزاجی سے کام کررہا ہے ۔ٹرمپ انتظامیہ سے اپنی تمام بات چیت میں کسی بھی موقع پر ھم نے صدر ٹرمپ سے مختلف پالیسی بنانے کے لیے لابنگ نہیں کی۔ ترجمان فہد ناظر نے اس جھوٹی خبر کے بارے میں اپنے شوشل اکاؤنٹ ایکس پر لکھا کہ ۔۔سعود ی عرب خطے میں فوجی تصادم کو روکنے کے لیے کام کرنے والے خلیجی ممالک میں شامل تھا اور اعلانیہ یہ کہا تھا کہ وہ کسی ممکنہ جنگ کا حصہ نھیں بنے گا ۔اس واضح تردیدی بیان کے باوجود سعودی عرب اور اسکے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو بدنام کرنے اور دانستہ طور پر سعودی عرب کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے بڑے پیمانے پر اس بے بنیاد خبر کو پھیلایا گیا ۔ خاص طور پر بر صغیر کے تحریکی اور رافضی فکر کے حامل صحافیوں اور لوگوں نے اس جھوٹی خبر کو بنیاد بنا کر ولیعہد محمد بن سلمان کو مسلمانوں کا غدار اور رافضی خامنائی کا قاتل بنا کر سوشل میڈیا پر پھیلانے کی ناپاک جرآت کی۔ اور ایسا باور کرایا کہ گویا اس گفتگو میں وہ بھی شریک تھے ۔اسکے برعکس حقیقت یہ ہے کہ ولی عہد کی صدر ایران سے جو ٹیلی فونک گفتگو ھوی ھے وہ رسمی طور پر عالمی میڈیا میں موجود ہے ۔جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ 26 جنوری کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر کو فون پر یہ بتایا کہ سعودی عرب ایران پر کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی فضائی حدود یا اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا ۔اسکے برعکس حقیقت یہ ہے کہ ولی عہد کی صدر ایران سے جو ٹیلی فونک گفتگو ھوی ھے وہ رسمی طور پر عالمی میڈیا میں موجود ہے ۔جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ 26 جنوری کو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے صدر کو فون پر یہ بتایا کہ سعودی عرب ایران پر کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی فضائی حدود یا اپنی سرزمین کے استعمال کی اجازت نہیں دے گا ۔ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملے کو ولی عہد کے ایماء پر کیا گیا حملہ بتانا ان احمقوں کے فکری تضاد کو ظاہر کرتا ہے ۔ایک طرف یہ لوگ یہ راگ الاپتے رہتے ہیں کہ سعودی عرب امریکہ کا پٹھو اور غلام ہے۔ اور دوسری طرف ولی عہد کو اتنا طاقتور مانتے ہیں کہ ان کے ایماء پر امریکہ ایران پر حملہ کردیتا ھے۔بالفرض اگر مان بھی لیا جائے کہ سعودی عرب کی لابنگ پر یہ کارروائی ھوی جس کے نتیجے میں رافضی خامنائی مارا گیا ۔ تو ایران کو اپنی جوابی کارروائی کا دایرہ سعودی عرب تک محدود رکھنا چاہیے لیکن اس نے اپنے اوپر حملے کے 24 گھنٹے کے اندر خلیج تعاون کونسل (جی سی سی ) کے ھر ملک پر حملہ کردیا۔ایران کی یہ جارحانہ کارروائی ان ملکوں کے اندر موجود امریکی ٹھکانوں تک محدود ھوتی تو سمجھا جاتا کہ یہ امریکی کارروائی کا جواب تھا ۔لیکن جس طرح ان ممالک کے شہری علاقوں اور اقتصادی مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے اس سے یہ صاف ظاہر ہے کہ رافضیت کا سفاکانہ چھرہ اپنے تقیہ کے پردے کو ھٹا کر اپنے خونی پنجوں کے ساتھ باہر آچکا ہے ۔ اور یہ امریکی کارروائی کا جواب سے زیادہ سنی ممالک کو دھمکانے کی کوشش ھے۔خلیجی ممالک بالخصوص سعودی عرب کے خلاف ایران کی یہ بزدلانہ حرکت ہر لحاظ سے قابل مذمت ھے ۔ اور اس کارروائی کے بعد سعودی عرب اور دوسرے خلیجی ریاستوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنی خودمختاری ۔ اپنے شہریوں کی حفاظت اور اپنے ملکوں کی سلامتی کیلئے ہر وہ اقدام کریں جسے وہ ضروری سمجھتے ہیں ۔ ان کے ہر اقدام کی مکمل حمایت اور تائید کی جاے گی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist