• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بد قسمت ٹائیٹن کا ملبہ مل گیا، کوئی زندہ نہیں بچا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 24, 2023
0 0
A A
بد قسمت ٹائیٹن کا ملبہ مل گیا، کوئی زندہ نہیں بچا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، 23 جون : ٹائی ٹینک جہاز کے ملبے کی سیر کو جانے والی لاپتہ آبدوز کی مالک کمپنی نے اس میں سوار افراد کی افسوس ناک ہلاکت کا اعلان کردیا ہے ۔
چھوٹے سائز کی آبدوز ٹائٹن میں برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ اور پاکستانی ٹائیکون شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان سوار تھے ۔ان کے پاس برطانوی شہریت بھی ہے ۔اس میں اوشن گیٹ کے سی ای او اسٹاکٹن رش اور گہرے سمندر میں غوطہ خوری کے ماہر پال ہنری نارجیولیٹ بھی سوار تھے ۔
اوشن گیٹ نے کہا کہ ہمیں اب یقین ہے کہ ہمارے سی ای او اسٹاکٹن رش، شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد، ہمیش ہارڈنگ اورہنری افسوس ناک طور پر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ افراد حقیقی مہم جو تھے اورمہم جوئی کا ایک منفرد جذبہ رکھتے تھے ۔ وہ دنیا کے سمندروں کی کھوج اور حفاظت کا گہرا جذبہ رکھتے تھے اس افسوس ناک گھڑی میں ہمارے دل ان پانچوں روحوں اور ان کے کنبوں کے ہر فرد کے ساتھ ہیں’’۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ہمارے مخلص ملازمین کے لیے بھی انتہائی افسوسناک وقت ہے جو اس نقصان پر شدید غم زدہ ہیں’’۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ ایک زیر آب روبوٹ نے ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتا آبدوز کے ملبے کا پتاچلا ہے اور وہ دو حصوں میں بٹ گئی ہے ۔
اس سے قبل امدادی کارکنوں کا اصرارتھا کہ آبدوز کا سراغ لگانے کے لیے کثیرقومی مشن اب بھی عملہ کو زندہ تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے حالانکہ خدشہ ہے کہ اس کی آکسیجن ختم ہوچکی ہے ۔امریکی کوسٹ گارڈ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یونیفائیڈ کمانڈ کے ماہرین معلومات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ ملبہ ٹائی ٹینک کے قریب آر او وی کو تلاش کے علاقے میں ملا۔
سمندری سائنس دان اور ماہر ڈیوڈ میرنس، جو گہرے پانی کی تلاش اور بازیابی کے کاموں میں مہارت رکھتے ہیں، کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ایک "تباہ کن ناکامی” کی نشان دہی کرتی ہے ۔
دریں اثنا، پاکستانی امور خارجہ نے اس حادثے میں ہلاک ہونے والے پانچ افراد کے اہل خانہ کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے ۔
امور خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاپتہ آبدوز کے اس حادثے میں ہلاک شدہ تمام افراد کے اہل خانہ سے ہم دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں جبکہ اس آبدوز کی تلاش کے لیے اپنی جان جوکھم میں ڈالنے والوں کا جذبہ بھی قابل ستائش ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist