• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے مذہبی تنوع ، اقلیتوں کے حقوق اور مساوات و انصاف کے آئینی اصولوںکو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے:مولانا محموداسعد مدنی

جمعیۃ علماء ہند نے یکساں سول کوڈ پر ممبران پارلیمنٹ اور ملی تنظیموں کے رہنمائوں کی میٹنگ منعقد کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 26, 2023
0 0
A A
یکساں سول کوڈ سے مذہبی تنوع ، اقلیتوں کے حقوق اور مساوات و انصاف کے آئینی اصولوںکو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے:مولانا محموداسعد مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ۲۵؍ جولائی ۲۰۲۳ء : جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی کی دعوت پردہلی کے اوبرائی ہوٹل میں مجوزہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے سلسلے میں منعقد ایک اہم اجتماع میں معزز ممبران پارلیمنٹ اور ملی تنظیموں کے کئی اہم رہ نما شریک ہوئے۔ اس اجتماع میں یوسی سی سے متعلق خدشات بالخصوص مسلم اقلیت اور قبائلی برادری کے ثقافتی اور مذہبی حقوق کے سلب کیے جانے پر خاص طور پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر اپنے افتتاحی خطاب میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ یکساں سول کوڈ سے مذہبی تنوع ، اقلیتوں کے حقوق اور مساوات و انصاف کے آئینی اصولوںکو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہندستان کی طاقت اس کے بھرپور ثقافتی اور مذہبی تنوع میں مضمر ہے، اگر یونیفارم سول کوڈ نافذ ہوا تو ممکنہ طور پر اس تنوع کو نقصان پہنچے گا۔مولانا مدنی نے مسلم کمیونٹی کے حقوق اور مفادات کے تحفظ کی ضرورت بھی زور دیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے معروف وکیل ایم آرشمشاد نے پاور پوائنٹ کے ذریعہ یونیفارم سول کوڈ کے ممکنہ نقصانات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انھوں نے اپنے دلائل سے یہ بھی ثابت کیا کہ یہ قانون مسلم خواتین کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ انھوں نے مثال سے ثابت کیا کہ مسلم پرسنل لا (شریعت ایکٹ) کے تحت پورے خاندان کی کفالت کا بوجھ شوہریا والد پر عائد ہوتی ہے۔ لیکن جس برابری کی بنیاد پر یکساں سول کوڈ کو لایا جارہا ہے اس سے نفقہ کا بوجھ بیوی/ماں کی طرف بھی یکساں طور پر عائد ہو جائے گا۔ ساتھ ہی مسلم خواتین، نکاح کے وقت مہر، ماں ، بیٹی ، بہن اور بیوی کی شکل میں الگ الگ حلقوں سے جائیداد میں حصہ پانے کے حق سے بھی محروم ہو جائیں گی۔ممبران پارلیامنٹ نے اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی بڑی قانون سازی پہلے متعلقہ طبقوں کے خدشات کو دور کرنے کی اہمیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔ انھوں نے جمعیۃ علماء ہند کے خیالات اور خدشات کو بغور سنا اور سیکولرازم،اجتماعیت اور سماجی ہم آہنگی کی اقدار کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ممبران پارلیامنٹ نے کہا کہ موجودہ سرکار سیاسی مقصد سے ایسے مسئلوں کو دانستہ اٹھارہی ہے ، جب کہ وہ اب تک ڈرافٹ لانے سے قاصر ہے ، اس لیے ہمیں ڈرافٹ آنے کا انتظار کرنا چاہیے۔ اگر یونیفارم سول کوڈ کے ذریعہ آئین کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی تو ہم پارلیامنٹ میں حتی الوسع ان مسئلوں کو اٹھائیں گے۔اخیر میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند مولانا حکیم الدین قاسمی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔اجتماع میں جو ممبران پارلیامنٹ شریک ہوئے ان میں کارتی پی چدمبرم کانگریس، حسنین مسعودی نیشنل کانفرنس، ، محبوب علی قیصر ایل جی پی ، ڈاکٹر محمد جاوید کانگریس،کنور دانش علی بی ایس پی ، ای ٹی محمد بشیر انڈین مسلم لیگ ،عبدالصمد صمدانی انڈین مسلم لیگ، عمران پرتاپ گڑھی کانگریس شامل ہیں، جب کہ منتخب ملی جماعتوں سے سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند،ملک محتشم نائب امیر جماعت اسلامی ہند،مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی، امیر مرکز جمعیت اہل حدیث ہند، مولانا حکیم الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند ،جناب کمال فاروقی رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ،مولانا ڈاکٹر یاسین علی عثمانی آل انڈیا ملی کونسل، ایم آر شمشاد ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ،مولانا نیاز فاروقی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند، اویس سلطان خان وغیرہ شامل ہوئے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist