• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں :امت شاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2024
0 0
A A
اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں :امت شاہ
Share on FacebookShare on Twitter

کشی نگر(یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم میں اترپردیش کے کشی نگر ضلع میں پہنچے اور یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں آنے دیں گے ۔ یہاں ادت نارائن ڈگری کالج پڈرونہ کے میدان میں عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہ اکہ 6مراحل کی ووٹنگ ختم ہوچکی ہے ۔ میرے پاس 5مراحل کے اعداد ہیں۔ پانچ مرحلے میں مودی جی 310 سیٹیں عبور کرچکے ہیں۔ چھٹا مرحلہ ہوچکا ہے ۔ ساتواں ہونے والا ہے ۔ جس میں آپ لوگوں کو 400 پار کرانا ہے ۔انہوں نے کہا کہ 4جون کو راہل بابا کی پارٹی 40 بھی پار نہیں کر پائے گی اور اکھلیش بابو 04 بھی پار نہیں کر پائیں گے ۔ ملک کی عوام نے طے کیا ہے کہ اگلے 05 سال نریندر مودی ہی وزیر اعظم رہیں گے ۔ شاہ نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ 04 جون کو مودی جی کی یا بی جے پی کی جیت یقینی ہے ۔ آپ 04جون کی دوپہر کو دیکھ لینا کہ راہل بابا کے لوگ پریس کانفرنس کریں گے اور کہیں گے کہ کھڑگے کی وجہ سے ہم ہارے ہیں۔ ہار کا ٹھیکرا بھی کھڑگے صاحب پر پھوٹے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں آج بہن مایاوتی اور اکھلیش یادو سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کشی نگر چینی کا کٹورا نام سے معروف تھا لیکن آپ کے وقت میں 5-6 چینی ملیں بند ہوئیں جبکہ ہماری حکومت کی وقت میں 20چینی ملوں کو پھر سے چالو کیا گیا ہے ۔38چینی ملوں کی اہلیت میں اضافہ کرنے کا کام یوگی آدتیہ ناتھ جی کی حکومت نے کیا ہے ۔انہوں نے آگے کہا کہ آج گنے کی بوائی کا رقبہ بھی 09لاکھ ہیکٹر بڑھا ہے ۔ 1995 سے 2017 تک ایس پی، بی ایس پی نے گنا کسانوں کو صرف 23ہزار کروڑ روپئے کی ادائیگی کی تھی جبکہ 2017 سے 2024 تک 2لاکھ 50ہزار کروڑ روپئے کی ادائیگی بی جے پی حکومت نے کیا ہے ۔ امت شاہ نے کہا آپ فکر نہ کریں نہ یہ جیتنے والے ہیں اور نہ ہم ایسا ہونے دیں گے ۔ جب تک نریندر مودی جی اور بی جے پی ہیں او بی سی کے ریزرویشن کو کئی ہاتھ نہیں لگا سکتا ہے ۔ ہم اس ملک میں مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نافذ نہیں ہونے دیں گے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist