• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 30, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

ڈیجیٹل دورمیں بھی اساتذہ کا کوئی متبادل نہیں

اردو یونیورسٹی میںلائبریری سائنس ریفریشر کورس کا افتتاح۔ پروفیسرفرقان قمر کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 30, 2023
0 0
A A
ڈیجیٹل دورمیں بھی اساتذہ کا کوئی متبادل نہیں
Share on FacebookShare on Twitter
حیدرآباد، 30اکتوبر :یونیورسٹیز ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر مزید ترقی کریں گی مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ روایاتی یونیورسٹیوں کا ڈھانچہ ختم ہوجائے گا۔تعلیم کی ڈیجیٹلائزیشن اور اوپن ایجوکیشن ریسورس (OER) مواد کی دستیابی کے باوجود، کلاس رومز میں اساتذہ کی موجودگی ضروری رہے گی۔پروفیسرفرقان قمر، سابق وائس چانسلر، یونیورسٹی آف راجستھان اور سنٹرل یونیورسٹی آف ہماچل پردیش نے آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے مالویہ مشن ٹیچر ٹریننگ سنٹر (سابقہ یو جی سی۔ ایچ آرڈی سی) میں لائبریری سائنسز کے ریفریشر کورس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا۔ دو ہفتہ طویل ریفریشر کورس میں 60 سے زائد شرکاءشامل ہیں۔
پروفیسر فرقان قمر، جو ایسوسی ایشن آف انڈین یونیورسٹیز کے سکریٹری جنرل بھی رہ چکے ہےں، نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل ٹولز طلباءکی تعلیمی ضروریات کی تکمیل تو ضرور کریں گے لیکن یہ اساتذہ کا متبادل نہیں ہوسکتے ہےں۔ اس پس منظر میں لائبریرز کا فریضہ ہے کہ وہ طلبا اور اساتذہ کے لیے معلومات اور علم کے درمیان فرق کو واضح کرنے کا کام کریں۔۔
ابتداءمیں ڈاکٹر اختر پرویز، یونیورسٹی لائبریرین نے کورس کے مقاصد کے بارے میں بتایا۔انہوں نے کہا کہ مستقبل کھلی رسائی کے وسائل پر منحصر ہے، لیکن ہمارا سب سے بڑا چیلنج پرنٹ اور الیکٹرانک دونوں وسائل کا انتظام اور انضمام کرنا ہے’۔پروفیسر
سنیم فاطمہ، ڈائرکٹر مرکز نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔
حیدرآباد، 30اکتوبر : مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے نیشنل سروس اسکیم (NSS) یونٹ کے زیر اہتمام وزارت برائے امور نوجوانان اور کھیل کے تعاون سے آج ایک ورکشاپ "میرا یووا بھارت” کا انعقاد کیاگیا۔اس موقع پر مہمان ِخصوصی، پروفیسر علیم اشرف، ڈین، بہبودی طلبا نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی صلاحیتیوں کو پروان چڑھانے کے لیے پوری توانائی کا استعمال کریں اور تعلیم پر توجہ مرکوز کریں، چاہے وہ تکنیکی، سماجی یا علم کے کسی دوسرے شعبے میں ہوں۔
پروفیسر محمد فریاد، این ایس ایس کوآرڈینیٹرو صدر شعبہ ترسیل عامہ و صحافت نے اپنے صدارتی خطاب میں ورکشاپ کے اغراض و مقاصد پیش کیے اور مائی بھارت (MYBHARAT) کے اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد بیان کیا۔انہوں نے تعلیم و ہنر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ حصول تعلیم کے ساتھ ساتھ، صحت کی دیکھ بھال پر بھی توجہ دیں۔
پروفیسر پردیپ کمار، صدر ،شعبہ کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے شہری اور دیہی تقسیم کو ختم کرنے اور ملک بھر کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیٹا پر مبنی طریقہ کار اپنانے پر زور دیا۔ڈاکٹر یوسف خان، پرنسپل، پالی ٹیکنیک (حیدرآباد کیمپس) نے "میرا یووا بھارت” کی اہمیت اور اس ناگزیر کردار پر زور دیا جو نوجوان قوم کی رہنمائی میں ادا کرتے ہیں۔ ڈاکٹر قمرالدین، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ مینجمنٹ نے 21ویں صدی میں نوجوانوں کے لیے دستیاب مواقعوں پر روشنی ڈالی۔معروف سائنسدان، پروفیسر شکیل احمد نے میرا یوا بھارت کے مقاصد کے حصول کے لیے ڈیموگرافک ڈیویڈنڈ کو استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
ڈاکٹر جرار احمد نے کارروائی چلائی اور پروگرام کے آغاز میںڈاکٹر علیم نے تلاوت قرآن پاک پیش کیا۔
–
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار دہشت گردانہ کارروائیوںمیں ملوث: فرانس

    جولائی 30, 2025
    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    دو ریاستی کانفرنس: فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے 15 ماہ کا وقت طے

    جولائی 30, 2025

    ایوان میں راہل کی جارحانہ بیٹنگ کے آگے مودی کا سرینڈر

    جولائی 30, 2025
    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    مصری وزیرخارجہ نے دو ریاستی حل سعودی اور فرانسیسی کردار کو سراہا

    جولائی 30, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist