• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

شعیب رضا فاطمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 18, 2023
0 0
A A
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ بی جے پی کے قلعہ میں اندرونی خلفشار کا آغاز ہو چکا ہے ۔کیونکہ گذشتہ روز راجستھان پہنچے گڈکری نے جو بیان دیا ہے وہ بہت معنی خیز بیان ہے ۔یوں تو گڈکری اپنے بیانوں کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن ابھی جو بیان انہوں نے دیا ہے وہ سیدھے سیدھے نریندر مودی اور بی جے پی کی موجودہ سرکار پر حملہ سمجھا جا رہا ہے ۔گڈکری نے وہاں اپنی تقریر کے دوران سیاست کے موجودہ چہرے اور اس کے کردار پردل چھو لینے والی بات کہی ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے سیاستدان یہ فراموش کر چکے ہیں کہ سیاست کرنے کا مطلب سیوا کرنا ہوتا ہے نہ کہ کچھ اور انہوں نے اس باتنکی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا ہے ۔خاص طور پر اقتدار حاصل کرنے کے لئے تو عوام کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں لیکن اقتدار حاصل کرتے ہی دوسرا کھیل شروع ہو جاتا ہے ۔ایک طرف گڈکری یہ تقریر کر رہے تھے اور دوسری طرف ان کے سامنے بیٹھی وسندھرا راجے سندھیا خو شی سے بے قابو ہو کر تالیاں پیٹ رہی تھیں ۔
اس تقریر اور وسندھرا راجے کی خوشی کو بہت سے معنی پہنائے جارہے ہیں ۔کہا تو یہ بھی جا رہا ہے کہ ایک طویل عرصہ سے گڈکری اور گجرات لابی میں چھتیس کا آنکڑہ ہے اور مودی جی ہوں یا امت شاہ ان کی پوری کوشش ہے کہ وہ گڈکری کو حشیہ پر رکھیں ۔اور اس کوشش مین وہ کامیاب بھی ہیں کیونکہ نتن گڈکری کیبنٹ وزیر ہونے کے باوجود پارٹی کی تمام کمیٹیوں سے باہر ہیں ۔خود مہاراشٹرا میں جہاں سے وہ جیت کر آتے ہیں انہیں تمام سیاسی حکمت عملی سے دور رکھا جاتا ہے ۔ظاہر ہے اس سے نہ صرف ان کی انا مجروح ہوتی ہے بلکہ کنٹولڈ میڈیا سے بھی باتیں چھن کر باہر آ ہی جاتی ہیں ۔بی جے پی کے انفرونی ذرائع کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ 2024میں ان کا ٹکٹ بھی کاٹا جا سکتا ہے ۔حالانکہ موجودہ سیاسی صورت حال میں جب مہاراشٹرا میں بی جے پی تمام حکمت عملی فیل ہو رہی ہے نتن گڈکری سے براہ راست اختلاف کرنے کی حالت میں نہ تو مودی جی ہیں اور نہ امت شاہ لیکن وہ بار بار مرکزی حکومت کو تنبیہ کرنے سے باز نہیں آتے ۔اور اب جب کرناٹک میں اپنے تمام ہتھکنڈوں کے باوجود بی جے پی ناکام ہوچکی ہے ۔گڈکری کا وجئے راجے سندھیا سے ملنا جو پہلے ہی سے مودی کے لئے ناپسندیدہ لیڈر ہیں کہانی کو نیا رخ دینے کے لیے کافی ہے ۔وجئے راجے سندھیا کی بھی حالت راجستھان میں وہی ہے جو گڈکری کی مہا راشٹرا میں ہے ۔مبصرین تو یہاں تک کہتے ہیں کہ اگر وسندھرا راجے مرکزی سرکار سے بغاوت پر آمادہ ہو جائیں تو راجستھان میں بی جے پی کے لئے جینا مشکل ہو سکتا ہے ،وہ اپنی سرکار بھلے ہی نہ بچا سکی ہوں لیکن ان کے پاس اتنی سیاسی قوت ابھی بھی بچی ہے کہ وہ بی جے پی کا راجستھان میں سوپڑا صاف کروا سکتی ہیں ۔قیاس یہ بھی لگایا جارہا ہے کہ گڈ کری آر ایس ایس کے پسندیدہ لیڈر ہیں اور آر ایس ایس کو یہ محسوس ہو چکا ہے کہ مودی کے لیڈر بننے کے بعد آر ایس ایس کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا ہے اور اب آر ایس ایس کم از کم اس گجرات لابی سے بی جے پی کو آزاد کرانا چاہتی ہے ۔جس کے لیے وہ نتن گڈکری کو استعمال کر رہی ہے ۔اور عین ممکن ہے کہ پارٹی کی لیڈر شپ بدلنے کی آواز نتن گڈکری اٹھائیں اور ان کا ساتھ وجئے راجے سنفھیا بھی دیں ۔دوسری طرف یہ خبر بھی آ رہی ہے کہ مدھیہ پردیش کے موجودہ وزیر اعلی شیو راج پاٹل کے بارے میں بھی بی جے پی کے سپریمو نے جو خفیہ سروے رایا ہے اس میں مدھیہ پردیش میں کراری شکست ہو سکتی ہے ۔ذرائع سے ملی خبریں تو یہ بھی کہہ رہی ہیں کہ موجودہ صورت حال اگر برقرار رہی تو بی جے پی 60 سے 62 سیٹ تک سمٹ سکتی ہے ۔اور ایسے میں مودی اینڈ کمپنی گجرات کی طرز پر مدھیہ پردیش میں ایک بڑا آپریشن بھی کرسکتی ہے جس کی زد میں ماما بھی آسکتے ہیں ۔اور یہ خبر ماما کو بھی ہے لہذا وہ بھی نتن گڈکری اور وسندھرا راجے سندھیا کے ساتھ کھڑے ہوسکتے ہیں ۔کچھ سیاسی مبصر ان تینوں کے ساتھ جوگی جی کو بھی کھڑا کر رہے ہیں جو ہمیشہ ہی نریندر مودی اور امت شاہ کی آنکھ میں کھٹکتے رہتے ہیں اور تازہ صورت حال میں جب جوگی نے اتر پردیش کے کارپوریشن الیکشن میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے جبکہ نریندر مودی اپنے تمام سپہ سالاروں کے ساتھ کرناٹک میں شکست کھا چکے ہیں جوگی کا قد مزید بڑھ گیا ہے لیکن مودی کی وجہ سے مرکزی قیادت جوگی کی اس طرح پذیرائی نہیں کر رہی ہے جس کی توقع جوگی کو تھی ۔ایسے میں اگر آر ایس ایس مودی جی کو بدلنے پر غور کریگی تو پھر جوگی جی خود کو سب سے اہل لیڈر کے طور پر سامنے لا سکتے ہیں ۔
کل ملا کر بی جے پی کی سیاست میں اندرونی سطح پر بڑی بڑی موجیں اٹھ رہی ہیں ۔دیکھنا یہ ہے کہ یہ طوفان سطح پر کب نظر آتا ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist