• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بہار میں امن و ا مان بگاڑنے والے بخشے نہیں جائیں گے: ڈاکٹر خالد انور

اپنی ٹیم کے ساتھ منیر شریف درگاہ پہنچے ایم ایل سی خالد انور،کہا: شرپسندوں کو ہر حال میں قابو میں رکھے پولس افسران

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 31, 2023
0 0
A A
بہار میں  امن و ا مان بگاڑنے والے بخشے نہیں جائیں گے: ڈاکٹر خالد انور
Share on FacebookShare on Twitter
پٹنہ،رام نومی کے موقع سے شر پسند عناصر کے ذریعہ سہسرام، بہار شریف اور منیر شریف میں ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کی مذمت کر تے ہوئے ڈاکٹر خالد انور نے کہا کہ شدت پسند تنظیموں کے ذریعہ بہار کے امن و امان کو بگاڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شدت پسند گروہوں کے ذریعہ بہار کے نو جوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے اور ایک خاص طبقہ کے خلاف ان کے دماغ میں زہر بھرا جا رہا ہے تا کہ وہ فرقہ وارانہ منافرت پھیلاتا رہے۔اس سے نہ صرف نو جوان غلط سمت میں جا کر اپنا کیریئر خراب کر رہے  ہیں  بلکہ وہ ایسا کرکے وہ ملک کو کمزور کر رہے ہیں۔
ڈاکٹر خالد انور آج اپنی ٹیم کے ساتھ منیر شریف درگاہ پہنچے،جہاں کل رام نومی کے موقع پر شر پسند عناصر نے ہنگامہ برپا کیا تھا۔ملاقات کے دوران درگاہ سجادہ نشیں سید شاہ محمد طارق اور دیگرسرکردہ لوگوں نے بتایا کہ کل رام نومی کے موقع پر ایک جلوس کی شکل میں تقریباً 200 لوگ جھنڈا لئے ہوئے جے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے درگاہ میں داخل ہو گئے اور گالی گلوچ کر تے ہوئے وہاں کے انتظامیہ اور زائرین کے ساتھ دھکا مکی کی،پتھر بازی کی، ساتھ ہی داڑھی اور مسلمان کے نام پر نازیب الفاظ کا استعمال کیا اور سب کو دھمکی دیتے ہوئے زد و کوب کیا۔ اس کی سخت مذمت کر تے ہوئے ڈاکٹر خالد انور نے وہاں کے مقامی انتظامیہ سے بات چیت کی۔انہوں نے سٹی ایس پی ویسٹ اور گرامین ایس پی سے بات چیت کی او ر کہا کہ کسی بھی حال میں شر پسند عناصر کو قابو رکھا جائے تا کہ امن و امان متاثر نہ ہوں۔جلوس کی شکل میں کسی خاص طبقہ کو ٹارگیٹ کر کے یہاں کی نتیش کمار کی امن و شانتی والی حکومت کو یہ لوگ متاثر کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر خالد انور نے مقامی لوگوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہاں کسی کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمارکی حکومت میں فرقہ پرستوں کی نہیں چلنے والی ہے۔ جو لوگ بہار میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرر ہے ہیں، کوئی بھی بخشے نہیں جائیں گے۔ اس لئے آپ سبھی لوگ اطمینان سے رہیں۔
ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist