• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نریندر مودی کی پوجا کرنے والوں کو سب کچھ مل رہا ہے:راہل گاندھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 30, 2022
0 0
A A
نریندر مودی کی پوجا کرنے والوں کو سب کچھ مل رہا ہے:راہل گاندھی
Share on FacebookShare on Twitter

اجین، کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ جو بھی شخص یا صنعت کار اس ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ‘‘پوجا’’ کر رہا ہے اسے سب کچھ مل رہا ہے لیکن کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور چھوٹے تاجروں جیسے حقیقی ‘سنیاسیوں’ کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔مسٹر گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کے تحت شام کو مدھیہ پردیش کے اجین میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس سے پہلے انہوں نے اجین میں عالمی مشہور مہاکال مندر کا درشن کیا۔ جلسہ عام میں ریاستی صدر کمل ناتھ اور دیگر سینئر لیڈران بھی موجود تھے ۔مسٹر گاندھی نے اپنی تقریر کا آغاز ’’جئے مہاکال‘‘سے کیا۔ تقریباً 25منٹ کی تقریر میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ مہاکال مندر بھگوان شیو کا ہے ۔ بھگوان شیو کے علاوہ، شری رام اور شری کرشن سمیت سبھی نے تپسیا کی۔ اسی طرح ہمارے ملک میں بھی کسان، مزدور، نوجوان، چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجر، تاجر اور میڈیا پارٹنرز بھی روزانہ جدجہد کر رہے ہیں۔ لیکن مرکز کی مودی سرکار ان سادگی پسند لوگوں کا حق چھین کر ان کی جیبوں سے پیسہ نکال کر ملک کے دو پانچ بڑے صنعت کاروں کو دے رہی ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ ملک کے چوٹی کے چار سے پانچ صنعتکار مسٹر مودی کی پوجا کرتے ہیں۔ سب کچھ ان صنعتکاروں کو دیا جا رہا ہے ۔ ہندوستان کی ساری دولت ان کے حوالے کی جارہی ہے ۔ ریلوے ، بندرگاہیں، ہوائی اڈے ، سڑکیں، بجلی اور پانی سب ان کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔ مودی حکومت نے نوٹ بندی اور جی ایس ٹی نافذصرف بڑے صنعت کاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے کیا۔ کووڈ بحران کے دوران بھی مودی حکومت کی پالیسیاں غریبوں کے مفاد میں نہیں تھیں۔ اس طرح ملک کی ریڑھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے ۔اپنی بھارت جوڑو یاترا کا حوالہ دیتے ہوئے ، جو 80دن پہلے کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی، کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہا کہ وہ اب تک 2000 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کر چکے ہیں۔ لیکن اسے تپسیہ نہیں مانتے ۔ آج کے حقیقی جہدکار کسان، مزدور، نوجوان اور چھوٹے تاجر ہیں، جو روزانہ تپسیا کر رہے ہیں۔ لیکن انہیں اس کا پھل نہیں مل رہا ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہندو مذہب کہتا ہے کہ ’سنیاسیوں‘ کی پوجا کی جائے ، لیکن مودی حکومت ایسا نہیں کر رہی ہے ۔ وہ آج کے جہدکاروں کو تکلیف دے رہی ہے ۔ کسانوں کو ان کی فصلوں کی مناسب قیمت نہیں مل رہی۔ کھاد دستیاب نہیں ہے ۔ اگر دستیاب ہو تو یہ بہت مہنگا ہوتاہے ۔ پٹرول بھی بہت مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ نوجوانوں کو روزگار نہیں دیا جا رہا۔ جب نوجوان نوکریوں کے لیے امتحان دیتے ہیں تو ویاپم جیسا گھپلہ ہوتا ہے ۔ بچے بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر رہے ہیں پھر بھی وہ مزدوری کی طرح کام کرنے پر مجبور ہیں۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ وہ میڈیا سے بھی بات کرنا چاہتے ہیں۔ فیلڈ میں کام کرنے والے میڈیا ورکرز کو سچ نظر آرہا ہے اور وہ اسے عوام کے سامنے لانا بھی چاہتے ہیں لیکن انہیں بھی روکا جا رہا ہے ۔ یہ لگام ان لوگوں کے پاس ہے جو مسٹر مودی کی پوجا کر رہے ہیں۔ ملک میں یہی کچھ ہو رہا ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ یہ یاترا کانگریس کی نہیں بلکہ ہندوستان کی ہے ۔ اس کا تعلق ہندوستان کے حقیقی جہدکار سے ہے ۔ بی جے پی اور اس کے لیڈروں پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ لوگ خدا کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہیں اور پھر غریبوں، کسانوں، نوجوانوں اور اس طرح کے دیگر طبقات کے حقوق چھین لیتے ہیں۔ یہ سب کرنا مناسب نہیں۔مدھیہ پردیش میں مسٹر گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا آج ساتواں دن ہے ۔ یاترا آج اجین پہنچی اور مسٹر گاندھی نے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان مہاکال مندر کا درشن کیا۔ اس سے پہلے ، انہوں نے یہاں کے جین مندر کمپلیکس تپو بھومی پہنچ کر جین مونی کا دورہ کیا۔ مسٹر گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا اجین کے بعد اگرمالوا ضلع سے ہوتی ہوئی 4 دسمبر کو راجستھان کی سرحد میں داخل ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    فلوٹیلا کارکنوں کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف

    اکتوبر 6, 2025
    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    ہم نے بین الاقوامی نگرانی میں ہتھیار دینے پر اتفاق کیا ہے: حماس

    اکتوبر 6, 2025

    اظہارِ رائے پر قد غن اور جبری توہین عالمی جرم

    اکتوبر 6, 2025
    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سمیت مختلف ممالک میں احتجاج

    اکتوبر 6, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist