• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی نڑاد طلبہ زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 27, 2023
0 0
A A
امریکہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی نڑاد طلبہ زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،27؍نومبر(:)امریکہ کی ریاست ورمونٹ کے شہر برلنگٹن میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے تین فلسطینی طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔پولیس اور وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص کی تلاش جاری ہے جس نے تین فلسطینی طلبہ کو فائرنگ کر کے زخمی کیا ہے۔تفتیش کاروں کو شبہ ہے کہ یہ نفرت انگیزی کا واقعہ ہو سکتا ہے۔برلنگٹن پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کی شام ورمونٹ یونیورسٹی کے قریب پستول کے ساتھ ایک شخص تین فلسطینی طلبہ پر فائرنگ کر کے فرار ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے دو طلبہ امریکی شہری جب کہ ایک قانونی طور پر امریکہ کا رہائشی ہے۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ جس وقت حملہ کیا گیا اس وقت دو طلبہ نے سیاہ اور سفید رنگ کا اسکارف پہن رکھا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمی زیرِ علاج ہیں جن میں سے ایک کو زیادہ چوٹیں آئی ہیں۔فلسطینیوں کی حامی ایک تنظیم ‘انسٹیٹیوٹ فار مڈل ایسٹ انڈر اسٹینڈنگ’ کے مطابق جس وقت طلبہ پر حملہ کیا گیا وہ عربی زبان میں گفتگو کر رہے تھے۔سات اکتوبر کو اسرائیل حماس جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف نفرت انگیزی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔برلنگٹن پولیس چیف جان مراد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت کوئی بھی اس واقعے اور مشتبہ شخص پر شک نہیں کر سکتا کہ یہ نفرت پر مبنی جرم تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ وفاقی تفتیشی اداروں اور استغاثہ کے اہلکاروں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ اگر یہ جرم ثابت ہوتا ہے تو وہ اس کے لیے تیار رہیں۔دوسری جانب متاثرین کے اہلِ خانہ کی جانب سے ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات نفرت انگیزی کے جرم کے طور پر کریں۔اہلِ خانہ کے مطابق تینوں طلبہ نے رملہ فرینڈز اسکول سے تعلیم حاصل کی تھی۔امریکہ کے ایک ایڈووکیسی گروپ ‘امریکن عرب اینٹی ڈسکریمنیشن کمیٹی’ (اے ڈی سی) کے نیشنل ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد ایوب کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں اور عرب مخالف جذبات میں اضافہ غیر معمولی ہے اور حالیہ واقعہ نفرت کے پْرتشدد ہونے کی ایک اور مثال ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist