• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

گنگا میں میڈل بہا دینے سے مجھے پھانسی نہیں ملے گی:برج بھوشن سنگھ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2023
0 0
A A
گنگا میں میڈل بہا دینے سے مجھے پھانسی نہیں ملے گی:برج بھوشن سنگھ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،31مئی : پہلوانوں کے ایک مہینے تک جاری رہنے والے دھرنے کے بعد جنتر منتر سے ان کے خیمہ اکھاڑے جانے، انہیں حراست میں لیے جانے اور بعد میں گنگا میں اپنے تمغے بہائے جانے کے ارادہ کے بعد ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ برج بھوشن نے کہا ’’تمغے گنگا میں بہا دینے سے مجھے پھانسی نہیں ملے گی۔ اگر مجھ پر ایک بھی الزام ثابت ہو جائے تو میں خود پھانسی پر چڑھ جائوں گا۔‘‘اتنے سنگین الزامات عائد کیے جانے کے بعد بھی دہلی پولیس کا برج بھوشن کے خلاف کارروائی انجام نہ دینا سوال کھڑے کر رہا ہے۔ اس پر جس طرح کے انداز میں برج بھوشن نے بیان دیا ہے اس سے پہلوانوں کا غصہ مزید بھڑکنے کا اندیشہ ہے۔ برج بھوشن نے کہا ’’پہلے ہی دن جب مجھ پر الزام عائد کیا گیا تو میں نے کہا کب ہوا، کہاں ہوا، کس کے ساتھ ہوا؟ چار مہینے ہو گئے حکومت مجھے پھانسی نہیں دے رہی تو اپنے میڈل گنگا میں بہانے جا رہے ہیں!‘‘برج بھوشن نے کہا ‘‘مجھ پر الزام عائد کرنے والو، گنگا میں میڈل بہانے سے مجھے پھانسی نہیں ہوگی۔ اگر تمہارے پاس ثبوت ہیں تو پولیس کو جاکر دو، کورٹ کو دو مجھے پھانسی کی سزا ملے تو میں پھانسی چڑھ جاو?ں گا۔ اس طرح کے بیان دینے والے جذباتی ڈرامہ کر رہے ہیں۔‘‘برج بھوشن نے مزید کہا ’’یہ ایسا الزام ہے کہ اپنے ہی لوگ کہنے لگتے ہیں کہ بغیر آگ کے دھواں نہیں اٹھتا۔ میرے اوپر الزام اس لیے لگ رہے ہیں کیونکہ بھگوان ہم سے کوئی بڑا کام لینا چاہتے ہیں!‘‘ انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں میں میرا خون پسینہ لگا ہوا ہے۔ میں کوئی بد دعا نہیں دینا چاہتا۔ اولمپکس میں 7 میڈل آئے ہیں، ان میں سے 5 میری مدت کار میں آئے۔ میں نے کشتی کو جیا ہے، کچھ دن پہلے تک یہ مجھے کشتی کا بھگوان مانتے تھے!برج بھوشن نے مزید دعویٰ کیا کہ ان کے ساتھ جاٹ سے لے کر مسلمان اور برہمن سے لے کر تیلی تک کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر سے لے کر کنیا کماری تک لوگ ان کی حمایت میں ہیں۔ انہوں نے کہا، آپ کا آشیرواد رنگ لائے گا اور 5 تاریخ کو ہم سنتوں کے سامنے جمع ہوں گے اور جو فیصلہ ہوگا اس کا احترام کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist