• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

گرمیوں کی چھٹیوں میں ٹرینوں میں سفر کرنا ہوا مشکل

باتھ روم میں بیٹھ کر سفر کررہے ہیں مسافر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2023
0 0
A A
گرمیوں کی چھٹیوں میں ٹرینوں میں سفر کرنا ہوا مشکل
Share on FacebookShare on Twitter

سماج نیوز سروس:اس وقت ٹرینوں میں سفر کرنا بے حد مصیبت بھرا کام ہے ، گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے سبھی ٹرینیں فل چل رہی ہیں، اسپیشل ٹرینوں میں بھی جگہ نہیں بچی ہے۔ سیٹوں کے مقابلے 40فیصد ٹکٹ ویٹنگ کے بک ہورہے ہیں، کنفرم ٹکٹ محض پانچ فیصد ہی کنفرم ہورہے ہیں۔ وہ بھی جب کوئی اپنا ٹکٹ منسوخ کراتا ہے۔ وہیں تتکال کوٹے کی سیٹوںکے لئے صبح سے ہی ریزرویشن کائونٹروںپر لمبی لائن لگ رہی ہے، ریزرویشن کوچ میں ویٹنگ ٹکٹ لے کر چل رہے ہیں جس سے ریزرویشن کراچکے مسافروں کو بھی بڑی پریشانی ہورہی ہے ، سب سے برا حال جنرل کوچ کا ہے ۔ مسافر ٹوئلیٹ سے لے کر سامان رکھنے والی دو برتھ کے درمیان میں چادر کو باندھ کر بیٹھ رہے ہیں ۔ بنارس سے جموں توی ، رشی کیش کٹرہ، گورکھپور سے جموں توی وغیرہ بہت سی ٹرینوں میں جنرل کوچ میں مسافر ٹوئلیٹ میں بیٹھے نظر آرہے ہیں، ایک پر ایک لدھے مسافروں کو کھڑے ہونے تک کی جگہ نہیں مل پارہی ہے۔ کوچ میں جو ایک بار چڑھ گیا تو اس کو اترنے کی جگہ نہیں مل پارہی ہے۔ سینٹرل اسٹیشن پر تو کوئی بھی مسافر جنرل کوچ میں جا ہی نہیں سکتا۔
بہار اور پنجاب کی جانب جانے والی زیادہ تر سبھی ٹرینوں میں کم وبیش یہی صورت حال ہے۔ سلیپر کوچ میں سیٹوں سے زیادہ ویٹنگ ٹکٹ ریلوے بک کررہا ہے ، عموماً لمبی دوری کی 12سلیپر کوچ والی ٹرین میں 72سیٹوں کے حساب سے 864سیٹیں ہوتی ہیں ، عام دنوں میں ڈھائی تین سو ویٹنگ لسٹ ہوتی ہے ، تہواروں اور موجودہ وقت میں ویٹنگ لسٹ 350تک پہنچ رہی ہے جو کل سیٹوں کی تقریباً 40فیصد زائد ہے۔ ان میں سے 4،5فیصد ویٹنگ ٹکٹ منسوخ کرانے کے بدلے کنفرم ہورہے ہیں۔ 5فیصد ویٹنگ ٹکٹ کنفرم ہونے کے بعد 35فیصد ٹکٹ ویٹنگ رہ جاتے ہیں، ایسی صورت حال میں مسافروں کے پاس دو متبادل ہوتے ہیں، یا تو وہ ٹکٹ منسوخ کرائیں یا ویٹنگ ٹکٹ پر ہی بھیڑ کے درمیان سفر کریں ۔
ریلوے کائونٹر سے کرائے گئے وٹینگ ٹکٹ سے سفر کیا جاسکتا ہے ۔ آن لائن بک ویٹنگ ٹکٹ خود بخود منسوخ ہوجاتا ہے ، ریلوے بورڈ نے مئی 2021میں ویٹنگ ٹکٹ بک کرنے کی حد متعین کی تھی جس کے تحت سلیپر کلاس کے لئے زیادہ سے زیادہ 200، 3اے سی کے لئے 100سیکنڈ اے سی کے لئے 50اور فرسٹ اے سی کے لئے 20سے زیادہ ویٹنگ ٹکٹ نہیں بک ہوسکتے ہیں۔ جب کہ سلیپر ٹرینوں میں 300تک ویٹنگ ٹکٹ دیئے جاسکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist