• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آزادی کے بعد سبھاش چندر بوس کو بھلانے کی کوشش کی گئی:وزیر اعظم نریندر مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 24, 2023
0 0
A A
آزادی کے بعد سبھاش چندر بوس کو بھلانے کی کوشش کی گئی:وزیر اعظم نریندر مودی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 23جنوری: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ آزادی کے بعد نیتا جی سبھاش چندر بوس کو بھلادینے کی کوشش کی گئی لیکن اب ملک انہیں ہر لمحہ یاد کر رہا ہے ۔جدوجہد آزادی میں نیتا جی کے تعاون، کامیابیوں اور قربانیوں کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے پچھلے آٹھ سالوں میں کئے گئے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہاکہ ’آج نیتا جی سبھاش کا یوم پیدائش ہے، ملک ’پراکرم دیوس‘ کے طور پر مناتا ہے‘۔ مسٹر مودی نے نیتاجی کی یوم پیدائش پر انڈمان و نکوبار میں منعقدہ ایک عظیم الشان تقریب میں کانفرنسنگ کے حصہ لیتے ہوئے ’پرم ویر چکر‘ فاتحین کے نام پر انڈمان ونکوبار کے 21جزائر کے نام رکھے۔ مسٹر مودی نے کہاکہ’آج 21ویں صدی دیکھ رہا ہے کہ کس طرح نیتا جی سبھاش کو آزادی کے بعد بھلانے کی کوشش کی گئی تھی، آج ملک ہر لمحہ اسی نیتا جی کو یاد کر رہا ہے ۔ انڈمان میں جس جگہ نیتا جی نے پہلی بار ترنگا لہرایا تھا، آج آسمان کو فلک بوس ترنگا آزاد ہند فوج کی طاقت کی تعریف کر رہا ہے‘۔ انہوں نے کہاکہ ’پچھلے 8-9سالوں میں ملک میں نیتا جی سبھاش چندر بوس سے متعلق بہت سے ایسے کام ہوئے ہیں، جو آزادی کے فوراً بعد ہو جانا چاہیے تھے ۔ لیکن اس وقت ایسا نہیں ہوا۔انڈمان و نکوبار جزائر کے 21جزائر کے نام میجر سومناتھ شرما، صوبیدار اور کیپٹن (اس وقت کے لانس نائک) کرم سنگھ، پیرو سنگھ، سیکنڈ لیفٹیننٹ راما رگھوبا رانے ، نائیک جادوناتھ سنگھ، میجر شیطان سنگھ، کمپنی کوارٹر ماسٹر حوالدار عبدالحمید، لیفٹیننٹ کرنل اردشیر برجورجی تاراپور، لانس نائک البرٹ ایکا، میجر ہوشیار سنگھ، سیکنڈ لیفٹیننٹ ارون کھیترپال، فلائنگ آفیسر نرملجیت سنگھ سیکھون، میجر راما سوامی پرمیشورن، نائب صوبیدار بانا سنگھ، کیپٹن وکرم بترا، کیپٹن منوج کمار پانڈے ، صوبیدار میجر سنجے کمار اور صوبیدار میجر سنگھ یادو (ریٹائرڈ) جیسے بہادر سپاہیوں کے نام پر رکھا گیا ہے‘۔ انڈمان میں ایک پہاڑی کیپٹن بترا کے نام بھی وقف کی گئی تھی، جنہوں نے کارگل جنگ میں فتح کا اعلان کیا تھا۔مسٹر مودی نے نیتا جی کے لیے وقف جزیرے پر تعمیر کی جانے والی یادگار کے ماڈل کی بھی نقاب کشائی کی۔ انہوں نے اس جزیرے پر جہاں وہ رہتے تھے نیتا جی کی زندگی اور ان کے تعاون کے لیے وقف ایک یادگار کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔مسٹر مودی نے کہاکہ ’نیتا جی کی یہ یادگار، یہ جزیرے شہیدوں اور بہادر سپاہیوں کے نام پر رکھے گئے ہیں، ہمارے نوجوانوں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک لازوال ترغیب کا مقام بنیں گے‘۔ انہوں نے اس موقع پر جزائر انڈمان اور نکوبار کے لوگوں اور تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دی اور نیتا جی سبھاش اور پرم ویر چکرا ایوارڈ یافتہ افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist