• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹرافی یا کٹورا، اسکاٹ لینڈ نے آسٹریلیا کو سیریز جیتنے پر یہ کیاتھمادیا؟

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 11, 2024
0 0
A A
ٹرافی یا کٹورا، اسکاٹ لینڈ نے آسٹریلیا کو سیریز جیتنے پر یہ کیاتھمادیا؟
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( آئی این ایس انڈیا) آسٹریلوی ٹیم اس وقت محدود اوورز کی سیریز کے لیے انگلینڈ میں ہے لیکن انگلینڈ جانے سے پہلے اس ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کا دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں اسکاٹ لینڈ کو کلین سویپ بھی کر دیا۔ لیکن کرکٹ شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب سیریز جیتنے پر آسٹریلیا کو ایک ایسی ٹرافی دے دی گئی جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔ خود آسٹریلیائی کھلاڑی بھی کچھ دیر تک سکتے میں پڑ گئے۔دراصل اسکاٹ لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلیا کو ایک خاص قسم کا پیالہ بطور ٹرافی دیا گیا۔ جس کی وجہ سے یہ ٹرافی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی اور لوگ اس کے بارے میں مختلف قسم کے مزاحیہ تبصرے بھی کرنے لگے لیکن اگر آپ اس ’پیالے‘کو ایک عام برتن سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو پھر آپ غلطی پر ہیں۔ کیونکہ اس پیالے کی اسکاٹ لینڈ میں کافی اہمیت ہے۔اس مخصوص پیالے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اسکاٹش کا روایتی پیالہ ہے۔ جسے شراب پینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کے قومی مشروب وہسکی کو باؤل میں ڈالا گیا اور پھر تمام آسٹریلیائی کھلاڑیوں نے ایک ایک گھونٹ پیا۔اسکاٹ لینڈ کی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو باؤل بطور ٹرافی پیش کیا گیا اور اس کے ساتھ کھلاڑیوں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔ جیسا کہ تمام ٹیمیں ٹرافیوں کے ساتھ کرتی ہیں۔اسکاٹ لینڈ میں ٹی ٹوینٹی سیریز جیتنے اور وہاں کے روایتی کپ بطور ٹرافی حاصل کرنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ روانہ ہوگئی ہے۔ جہاں آسٹریلیا کو انگلینڈ میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنی ہے جو 11 ستمبر سے 15 ستمبر تک کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچوں کی سیریز بھی 15 ستمبر سے شروع ہوگی۔ یہ ون ڈے سیریز 29 ستمبر تک جاری رہے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist