• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ نے روانڈا اور کانگو کے درمیان تیس سال پرانی دشمنی ختم کروادی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 5, 2025
0 0
A A
ٹرمپ نے روانڈا اور کانگو کے درمیان  تیس سال پرانی دشمنی ختم کروادی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے روانڈا اور کانگو کے درمیان تیس سال پرانی دشمنی ختم کرادی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو کےدرمیان 30سالہ دشمنی ختم ہوگئی۔ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن کارڈ پر دستخط کر کے 30 سالہ دشمنی ختم کرنے کا اعلان کیا۔ معاہدے پر دستخط سے پہلے ٹرمپ نے دونوں صدور سےوائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ، معاہدے کےتحت روانڈا کانگو میں باغی گروپوں کی حمایت ختم کرے گا اور ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں بند کریں گے۔ صدر ٹرمپ نے دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کا ایک اور بڑا تنازعہ حل کر دیا ہے، دونوں ملکوں میں امن سےخوشحالی کےنئےمواقع پیدا ہوں گے اور دونوں ملکوں میں امریکانایاب معدنیات کی دریافت میں سرمایہ کاری کرے گا۔ روانڈا کے صدر پال کاگامی نے امن معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 30 سال سے جاری تنازعےکوآج تک کوئی ختم نہیں کراسکا، کئی ملکوں اورافراد نےثالثی کی کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ پال کاگامی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے غیر جانبدارانہ طورپرامن کیلئے ثالثی کا کردار ادا کیا، امن معاہدہ کامیاب نہ ہوا تو ذمہ داری ٹرمپ کی نہیں بلکہ ہماری ہوگی، دونوں ملکوں کو اب اپنے لوگوں کی خوشحالی، بہترمستقبل پر توجہ دینا ہوگی۔ دستخطی تقریب سے کانگو کے صدر فیلکس ٹشیکیڈی نے خطاب نے کہا ہم نے امن کیلئے آج واشنگٹن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں، امن کی کوششوں پر صدر ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فیلکس ٹشیکیڈی کا کہنا تھا کہ معاہدے پرکردار اداکرنے پر دیگر دوست ممالک اورشراکت داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، یہ امن معاہدہ پورے خطے کی خوشحالی کا باعث بنے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist