• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

ایران کو اس وقت تک سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا جب تک وہ ہتھیار نہ ڈال دے یا مکمل طور پر تباہ نہ ہو جائے:امریکی صدر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2026
0 0
A A
ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتہ کے روز ایران کی جانب سے خلیجی ممالک سے معافی مانگنے پر طنز کرتے ہوئے ایران کو "مشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا” قرار دیا اور کہا کہ ایران کو اس وقت تک سخت حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا جب تک وہ ہتھیار نہ ڈال دے یا مکمل طور پر تباہ نہ ہو جائے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ ایران، جو ان کے بقول بری طرح پٹ رہا ہے ، نے مشرقِ وسطیٰ کے پڑوسی ممالک سے معافی مانگی ہے اور وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ان پر حملے نہیں کرے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران نے یہ وعدہ صرف امریکہ اور اسرائیل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران مشرقِ وسطیٰ پر قبضہ کرکے اس پر حکمرانی کرنا چاہتا تھا، لیکن ان کے مطابق ہزاروں سال کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ ایران کو اپنے اردگرد کے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کے سامنے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ "انہوں نے کہا شکریہ صدر ٹرمپ ، اور میں نے جواب دیا: آپ کا خیرمقدم ہے! ٹرمپ نے کہا کہ ایران اب مشرقِ وسطیٰ کا غنڈہ” نہیں رہا بلکہ اب وہ مشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا” بن چکا ہے اور آئندہ کئی دہائیوں تک ایسا ہی رہے گا، جب تک کہ وہ ہتھیار نہ ڈال دے یا ممکنہ طور پر مکمل طور پر منہدم نہ ہو جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کو "آج بہت سخت ضرب” لگ سکتی ہے۔ ان کے مطابق وہ علاقے اور گروہ جنہیں اب تک ہدف بنانے پر غور نہیں کیا گیا تھا، ایران کے برے رویے کی وجہ سے اب تباہی اور یقینی موت کے لیے زیرِ غور ہیں۔ ٹرمپ یہ تبصرہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اس بیان کے بعد کر رہے تھے جس میں انہوں نے خلیجی ممالک سے معذرت کی تھی۔ ہفتہ کی صبح اپنے خطاب میں پزیشکیان نے کہا کہ تہران اپنے پڑوسی ممالک پر حملے بند کر دے گا جب تک کہ ایران پر حملہ نہ کیا جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    ایران کا امریکی فوجیوں کی گرفتاری کا دعویٰ، امریکہ نے مسترد کر دیا

    مارچ 9, 2026
    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    آپ کے بحری بیڑے کی ضرورت نہیں

    مارچ 9, 2026
    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    امریکہ اپنے پکڑے گئے فوجیوں کی حقیقت چھپا رہا ہے: لاریجانی

    مارچ 9, 2026
    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    سری لنکا نے بچائے گئے ایرانی ملاحوں کو فضائیہ کے بیس پر منتقل کیا

    مارچ 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist