• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو ایران سے مذاکرات میں رخنہ ڈالنے سے باز رہنے کا مشورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 28, 2025
0 0
A A
ٹرمپ کا نیتن یاہو کو ایران سے مذاکرات میں رخنہ ڈالنے سے باز رہنے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو ٹیلیفون پر خبردار کیا ہے کہ وہ ایسا کوئی قدم نہ اٹھائیں جو واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات کو خطرے میں ڈال دے۔ یہ انکشاف امریکی ویب سائٹ ایکس?وس” نے وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے کیا ہے۔عہدیدار کے مطابق صدر ٹرمپ اور دیگر سینئر امریکی حکام حالیہ ہفتوں میں اس اندیشے کا اظہار کر چکے ہیں کہ اسرائیل ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے یا کوئی اور ایسا اقدام اٹھا سکتا ہے جو ان مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ بنے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے بنجمن نیتن یاھو کو پیغام دیا کہ وہ اس وقت کشیدگی نہ بڑھائیں جب وہ خود ایک پرامن حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس گفتگو کا پس منظر واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کی ہلاکت کا واقعہ تھا، جس کے بعد یہ رابطہ کیا گیا۔ٹرمپ نے نیتن یاھو کو یقین دہانی کرائی کہ اگر سفارتی حل ناکام ہوتا ہے تو دوسرا راستہ” اب بھی موجود ہے، تاہم ان کی اولین ترجیح یہ ہے کہ بات چیت کے ذریعے کسی حل تک پہنچا جائے۔امریکی حکام میں یہ خدشہ بھی پایا جاتا ہے کہ نیتن یاھو صدر ٹرمپ کی پیشگی منظوری کے بغیر بھی فوجی کارروائی کا حکم دے سکتے ہیں۔ادھر امریکی وزیر داخلہ کرسٹی نوم نے اتوار کو یروشلم میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی اور انہیں صدر ٹرمپ کا یہی پیغام پہنچایا کہ ایسی کوئی بھی کارروائی مذاکرات کو سبوتاڑ کر سکتی ہے۔”فاکس نیوز” سے گفتگو میں نوم نے کہا کہ ان کی نیتن یاھو سے صاف اور دوٹوک” بات ہوئی ہے اور انہوں نے زور دیا ہے کہ تمام فریقوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کو اپنا راستہ خود طے کرنے دینا چاہیے۔نوم نے مزید بتایا کہ ٹرمپ ایران کے ساتھ مذاکرات کو کئی ہفتے یا مہینے تک طول دینے کے حق میں نہیں بلکہ وہ آئندہ چند دنوں میں کوئی حتمی فیصلہ کر سکتے ہیں۔ اسرائیلی عہدیدار کے مطابق نوم نے نیتن یاھو سے کہا کہ "ہمیں صرف ایک ہفتہ دیں”۔ادھر اسرائیل نے بھی ایسی صورت حال کے لیے تیاری کر رکھی ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت ناکام ہو جائے تو فوری طور پر ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا جا سکے۔گذشتہ ہفتے روم میں امریکہ اور ایران کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کا اختتام ہوا، جس میں محدود پیش رفت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔صدر ٹرمپ نے اتوار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت میں "حقیقی پیش رفت” ہو رہی ہے اور انہیں امید ہے کہ اس ہفتے کے آخر تک اس بارے میں "اچھی خبریں” سامنے آ سکتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist