• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترکیہ۔نائیجیریا معاہدے، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2026
0 0
A A
ترکیہ۔نائیجیریا معاہدے، باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ،  (یو این آئی) ترکیہ اور نائیجیریا نے منگل کے روز صنعت، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا اور کہا ہے کہ اقتصادی روابط کو نمایاں سطح پر وسعت دینے کے لیے نئے طریقہ کار کا نفاذ کیا جائے گا۔ترکیہ کے وزیرِ تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے صدر بولا احمد ٹینوبو کے دورہ ترکیہ کے دوران طے پانے والی ملاقاتوں کے بعد انقرہ اور ابوجا نے، مشترکہ اقتصادی و تجارتی کمیٹی (جیٹکو) قائم کرنے کے لئے، ایک اعلامیے پر اور حلال کوالٹی انفراسٹرکچر کی یاداشتِ مفاہمت پر دستخط کئے ہیں۔بولات نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے صنعت، تجارت، سرمایہ کاری اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون کو گہرا کرنے کے موضوعات پر جامع بات چیت کی ہے۔ مذکورہ معاہدے دونوں ممالک کے کاروباری حلقوں کے لیے نئے مواقع پیدا کریں گے۔بولات نے، تجارتی تنّوع، سرمایہ کاری میں اضافے اور نجی شعبے کی شراکت داری کو مستحکم کرنے کا عہد کیا اورکہا ہے کہ دونوں فریق5 بلین ڈالر کے دو طرفہ تجارتی ہدف کے حصول کے لئے کام کر رہےہیں ۔انہوں نے کہا ہےکہ ترکیہ، اعتماد اور طویل المدتی اسٹریٹجک شراکت داری کے نقطۂ نظر کی بنیاد پر نائیجیریا کے ساتھ تعلقات جاری رکھے گا۔ٹینوبو نے، عدم استحکام کا مقابلہ کرنے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مشترکہ کوششوں کا حوالہ دیا اور کہا ہے کہ نائیجیریا خاص طور پر سکیورٹی اور تجارت میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو گہرا کرنے کا خواہش مند ہے۔دونوں ممالک کی باہمی تجارت 2025 کے پہلے 11 مہینوں میں 688.4 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔نائیجیریا، توانائی کی تجارت سمیت ،گذشتہ سال میں صحارن زیریں افریقہ میں ترکیہ کا سب سے بڑا تجارتی ساجھے دار بن گیا ہے۔دونوں ممالک کے دفاعی روابط میں تیزی سے اضافہ ہوا اور نائیجیریا کی فضائیہ نے ترکیہ ساختہ ڈرون اور 6 عدد ATAK T129 محارب ہیلی کاپٹر خریدے ہیں۔ترکیہ کی کمپنیاں نائیجیریا کے تعمیراتی، توانائی، ٹیکسٹائل اور مینوفیکچرنگ شعبوں میں سرگرم ہیں اور 50 سے زائد ترک فرموں نے ملک میں تقریباً 400 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی ہے۔نائیجیریا میں ترک ٹھیکیداروں کے تیار کردہ منصوبوں کی قدر قریباً3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ترکیہ اور نائیجیریا نے 1960 میں سفارتی تعلقات قائم کئے اور خاص طور پر ،ابوجا کے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف جدوجہد کو تیز کرنے کے دوران،سکیورٹی اور دفاعی صنعت میں باہمی تعاون کو بتدریج وسیع کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist