• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

تُرک صدر اردوغان کا 18 برسوں میں پہلی مرتبہ اپوزیشن جماعت کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2024
0 0
A A
تُرک صدر اردوغان کا 18 برسوں میں پہلی مرتبہ اپوزیشن جماعت کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ :ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اٹھارہ برسوں میں پہلی مرتبہ اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر اردوغان نے آخری مرتبہ 2006 میں اپوزیشن پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا تھا جب وہ وزیراعظم کے منصب پر فائز تھے۔
رواں سال مارچ میں ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوغان کی جماعت کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
صدر اردوغان اور اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کے سربراہ اوزگور اوزل کی ملاقات دارالحکومت انقرہ میں ہوئی جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔
بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں اوزگور اوزل کی جماعت نے استنبول اور انقرہ سمیت اہم شہروں کا کنٹرول حاصل کرتے ہوئے اناطولیہ کے صوبوں میں ووٹ حاصل کیے جو پہلے اردوغان کا گڑھ سمجھے جاتے تھے۔
مبصرین نے مارچ کے انتخاباتی نتائج کو اردوغان کی جماعت اے کے پی کے لیے بدترین شکست قرار دیا ہے جس کے بعد سے سیاست کے میدان میں صدر نے ‘نرمی‘ دکھائی ہے۔
بہت سے لوگوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی جو اس وقت 75 فیصد سے اوپر ہے، اور گزشتہ سال کے دوران لیرا کرنسی کی گرتی ہوئی قدر میں کمی کو اے کے پی کی شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
صدر اردوغان کو طویل عرصے سے ایک سویلین آئین کا مطالبہ کرتے ہوئے سنا ہے کہ موجودہ آئین ’1980 کی بغاوت کی پیداوار ہے۔‘ تاہم ایک نئے چارٹر پر ریفرنڈم کروانے کے لیے انہیں اپوزیشن کے کم از کم 37 قانون سازوں کی حمایت درکار ہے۔
سی ایچ پی کے اوزگور اوزل کا اگرچہ نئے چارٹر کے مطالبے پر سخت مؤقف نہیں ہے تاہم انہوں نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ دستاویز کی پابندی کرنے میں ناکام رہی ہے اور نیا چارٹر لانا ان کے خیال میں بےکار ہوگا۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں کرد اکثریتی جنوب مشرقی علاقے میں ایک منتخب میئر کو عہدے سے ہٹائے جانے کے معاملے پر بھی بات چیت متوقع ہے۔
مہمت صدیق اکیس کرد نواز ڈی ای ایم پارٹی کے جنوب مشرقی صوبے ہکاری کے میئر کے طور پر منتخب ہوئے تھے تاہم حکام نے پارٹی پر کرد عسکریت پسندوں کی کالعدم جماعت پی کے کے سے روابط کا الزام عائد کیا ہے۔
اوزگور اوزل نے منتخب میئر کی برطرفی پر احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’عوام کی خواہش کا احترام‘ کرنا چاہیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist