• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ 2024 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 1, 2024
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ 2024 میں چھکوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں مشترکہ طور پر2024 میں ہوئے ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں52 میچوں کی103 اننگوں میں136 کھلاڑیوں نے کل517 چھکے مارے جو ایک ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں چھکوں کا نیا ریکارڈ ہے۔ تین میچ مکمل طور پر بارش کی نذر ہوئے جبکہ انگلینڈ اور اسکات لینڈ کے مابین میچ میں دس اوور کا ہی کھیل ہوسکا۔اگر یہ میچ میں ہوتے تو چھکوں کی تعداد اور بھی زیادہ ہوسکتی تھی۔اس مرتبہ ایک میچ میں اوسط 9.94 چھکے مارے گئے۔اس سے پہلے متحدہ عرب امارات اور عمان میں مشترکہ طو ر پر ہوئے ساتویں ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں سب سے زیادہ چھکے مارے گئے تھے۔ اس ٹورنامنٹ میں45 میچو ں کی90 اننگوں میں9.00 چھکے فی میچ کے حساب سے405 چھکے مارے گئے۔ 109 کھلاڑیں نے یہ چھکے مارے تھے۔اس ٹونٹی ٹونٹی عالمی کپ میں سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن نے لگائے۔ بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے سات میچوں کی سات اننگوں میں جو 228 رن بنائے اس میں17 چھکے شامل تھے۔افغانستان کے رحمت اللہ گرباز نے16 چھکوں کے ساتھ دوسرے مقام پر رہے۔انہوں نے آٹھ میچوں کی آٹھ اننگوں میں281 رن بنانے میں یہ چھکے لگائے۔آسڑیلیا کے ٹریوس ہیڈ اور ہندوستان کے روہت شرما مشترکہ طور پر تیسرے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز رہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے15۔15 مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی۔ ٹریوس ہیڈ نے سات میچوں کی سات اننگوں میں 255رن بنائے جس میں پندرہ چھکے شامل تھے جبکہ روہت شرما کے آٹھ میچوں کی آٹھ اننگوں میں بنائے گئے257 رنو میں یہ چھکے شامل تھے۔ امریکہ کے ایرون جونس چھ میچوں کی چھ اننگوں میں 162 رنوں میں14 چھکے لگاکرپانچواں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ امریکہ کے ایرون جونس نے کنیڈا کے خلاف ڈلاس یکم جون2024 کو اپنی آوٹ ہوئے بغیر94 رن کی اننگ میں دس چھکے جڑے تھے۔ ویسٹ انڈیز کے نکولس پورن نے افغانستان کے خلاف گروس آئسلیٹ میں 17 جون2024 کو اپنی98 آوٹ ہوئے بغیر رن کی اننگ کے دوران، ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ نے امریکہ کے خلاف برج ٹاون میں 21 جون2024 کو اپنی آوٹ ہوئے بغیر 82 رن کی اننگ کے دوران اور ہندوستان کے روہت شرما نے آسڑیلیا کے خلاف گروس آئسلیٹ میں24 جون 2024 کو اپنی92 رن کی اننگ کے دوران، آٹھ۔آٹھ چھکے جڑے تھے۔
سب سے زیادہ چھکے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے مارے ۔ اس کے 12 کھلاڑیوں نے سات میچوں میں62 مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی۔ ہندوستان کے آٹھ کھلاڑیوں نے آتھ میچوں میں61 چھکے جڑے جبکہ آسڑیلیا کے کھلاڑی سات میچوں میں سات کھلاڑی50چھکے لگانے میں کامیاب رہے ۔یوگینڈا کے ایک کھلاڑی نے ایک چھکا مارا جو اس عالمی کپ میں کسی بھی ٹیم کے سب سے کم چھکے رہے۔ سب سے زیادہ چھکے انگلینڈ کے بالروں پر مارے گئے۔ انگلینڈ کے بالروں پر53چھکے مارے گئے۔ آسڑیلیا کے بالروں پر 50 اور امریکہ کے بالروں پر49 لگے۔ نیپال کے بالروں پر سب سے کم یعنی چار چھکے جڑے گئے۔
ہندوستان اور آسڑیلیا کے مابین گروس آئسلیٹ میں 24 جون 2024 کو ہوئے میچ میں24 چھکے مارے گئے جو اس عالمی کپ میں ایک میچ میں سب سے زیادہ تھے۔ آسڑیلیا کی جانب سے نو اور ہندوستان کی جانب سے پندرہ چھکے مارے گئے۔ چار میچوں میں21 ۔21چھکے جڑے گئے۔ ٹورنامنٹ کی شروعات امریکہ اورکنیڈا کے درمیان ڈلاس میں یکم جون2024 کو ہوئی تھی جس میں21 چھکے مارے گئے تھے۔امریکہ کی جانب سے تیرہ اور کنیڈا کی جانب سے آٹھ چھکے جڑے گئے تھے۔آسڑیلیا اور انگلینڈ کے مابین برج ٹاون میں 8 جون 2024 کو ہوئے میچ میں 21 چھکے مارے گئے تھے۔ انگلینڈ نے اس میچ میں آٹھ اور آسڑیلیا نے13 چھکے مارے۔19 جون2024 کو جنوبی افریقہ اور امریکہ کے درمیان میچ میں21 مرتبہ بال باونڈری لائین سے باہر پہنچی۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے دس اور امریکہ کے کھلاڑیوں نے گیارہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist