• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سخت مقابلہ متوقع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2026
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سخت مقابلہ متوقع
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں تین میچوں کی سریز2-1 سے جیتنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کی نگاہیں اب پانچ میچوں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی سریز پر ہیں جسکا پہلا میچ بدھ (21 جنوری) کووردبھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم ،جمتھا، ناگپور میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ اور ہندوستان کے درمیان ہندوستان میں ہونے والا یہ بارہواں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ اور کل ملاکر26 واں ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوگا۔
نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف25 میں سے دس ٹونٹی ٹونٹی میچ جیتے ہیں جبکہ ہندوستان نے بارہ میچوں میں کا میابی حاصل کی ہے۔تین میچ ٹائی رہے ہیں جن میں ہندوستان نے دو میں سپر اوور میں جیت اپنے نام کی ہے۔ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہندوستان میں جو گیارہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے گئے ہیں ان میں ہندوستان نے سات میں اور نیوزی لینڈ نے چار میں کامیابی حاصل کی ہے۔دونوں کے مابین جو آخری پانچ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ ہوئے ہیں اس میں ہندوستان نے تین میں کامیابی حاصل کی ہے نیوزی لینڈنے ایک میچ جیتا ہے جبکہ ایک میچ ٹائی رہا ہے۔
ناگپور میںدونوں کے درمیان جو واحدٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلا گیا ہے اس میں مہمان ٹیم نے جیت اپنے نام کی تھی۔15 مارچ 2016 کو ہوئے اس میچ میں نیوزی لینڈنے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ20 اوورمیںسات وکٹ پر126رن بنانے کے بعدہندوستان کو18.1اوور میں79 رن پر آوٹ کرکے میچ47 رن سے جیتا تھا۔نیوزی لینڈکے خلاف ہندوستان کا سب سے زیادہ اسکور20 اوور میںچار وکٹ پر234 رن ہے جو اس نے یکم فروری 2023کو احمدآباد میں بنایا تھا۔ویلنگٹن میں6 فروری2019 کو کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر219 رن بنائے تھے جو اس کا ہندوستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور ہے۔ناگپور میں15 مارچ 2016 کو کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کے سبھی کھلاڑی18.1 اوور میں79 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس کا نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے کم اسکور ہے۔ نیوزی لینڈ کا ہندوستان کے خلاف سب سے کم اسکورنے12.1 اوور میں 66 رن ہے جو اس نے یکم فروری 2023کو احمدآباد میں بنایا تھا۔راجکوٹ میں4 نومبر2017کو کھیلے گئے میچ میں کولین منروے58 بالوں پر سات چوکوں اوراتنے ہی چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 109 رن بنائے تھے جو نیوزی لینڈ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔ہندوستان کے لئے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے بڑا انفرادی اسکور کرنے کا ریکارڈ شبھمن گل کے پاس ہے جنہوں نے یکم فروری 2023کو احمدآباد میں ہوئے میچ میں 99منٹ میں63 بالوں پر12 چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر 126 رن بنائے تھے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف سب سے اچھی بالنگ کارکردگی کا ریکارڈ مچل سینٹنرکے پاس ہے جنہوں نے ناگپور میں 15 مارچ 2016 کو کھیلے گئے میچ میں 11 رن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ ہندوستان کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے اچھی بالنگ کا ریکارڈ دیپک ہوڈا کے پاس ہے جنہوں نے ماونٹ مونگوئی میں20 نومبر 2022 کو کھیلے گئے میچ میں2.5اوور میںدس رن دیکرچار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ہندوستان کا رینکنگ میں پہلا مقام ہے جبکہ نیوزی لینڈ چوتھے مقام پر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist