• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں بابر اعظم کے چار ہزار رن مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2024
0 0
A A
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں بابر اعظم کے چار ہزار رن مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
انگلینڈ کے خلاف اوول میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ میں بابر اعظم نے29 منٹ میں22 بالوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے36 رن بنائے۔ اس اننگ سے پاکستان کو اس میچ میں جیت نہیں ملی البتہ اس اننگ کے دوران وہ ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں اپنے چار ہزار رن مکمل کرنے میں ضرور کامیاب ہوگئے۔ وہ ایسا کرنے والے ہندوستان کے وراٹ کوہلی کے بعد دوسرے بلے باز بنیْ
وراٹ کوہلی جنہوں نے زمبابوے کے خلاف ہرارے میں12 جون2010 کو اپنا پہلاٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلا تھا، اپنے چار ہزار رن انگلینڈ کے خلاف ایڈیلیڈ میں 10 نومبر2022 کو اپنی پچاس رن کی اننگ کے دوران عبور کیا۔ انہوں نے115 ویں میچ کی107 ویں اننگ میں اپنے چار ہزار رن مکمل کئے تھے۔
دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے اس کھلاڑی نے ابھی تک جو117 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی109 اننگوں میں51.75 کی اوسط اور138.15 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور37 نصف سنچریوں کی مدد سے4037 رن بنائے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر122 رن ہے جو انہوں نے افغانستان کے خلاف دوبئی میں8 ستمبر2022 کو90 منٹ میں61 بالوں پر بارہ چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں ہندوستان نے101 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
بابر اعظم نے اپنا پہلا ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ انگلینڈ ہی کے خلاف مانچسٹر میں7 ستمبر2016 کو کھیلا تھا۔ انہوں نے تب سے اب تک جو119 ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں انکی112 اننگوں میں 41.05 کی اوسط اور130.15 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور36 نصف سنچریوں کی مدد سے4023 رن بنائے ہیں ۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور122 رن ہے جو انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین میں77 منٹ میں59 بالوں پر15 چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں پاکستان نے نو وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔
بابر اعظم کی موجودگی میں پاکستان کو جن71 میچوں میں کامیابی ملی ہے انکی 70 اننگوں میں45.41 کی اوسط اور132.49 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ تین سنچریوں اور24 نصف سنچریوں کی مدد سے 2634 رن بنائے ہیں۔ وہ پانچ مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور122 رن ہے۔ انکے ٹیم میں رہتے پاکستان کو جن41 میچوں میں شکست ہوئی ہے انکی41 اننگوں میں33.25 کی اوسط اور124.88 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ گیارہ نصف سنچریوں کی مدد سے1330 رن بنائے ہیں۔ وہ ایک مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور90 رن ہے جو انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف3 فروری2019 کو78 منٹ میں58 بالوں پر13 چوکوں اورایک چھکے کی مدد سے بنایا تھا۔ بابراعظم کی موجودگی میں پاکستان کے سات میچ نامکمل رہے ہیں۔ اس سات میچوں میں سے ایک اننگ میں انہیں بلے بازی کا موقع ملا جس میں انہوں نے آوٹ ہوئے بغیر 59رن بنائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist