• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

19خواتین اور بچوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں 14 سال سے سزائے موت کے منتظر دو ملزمان بری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 17, 2023
0 0
A A
19خواتین اور بچوں کے ریپ اور قتل کے الزام میں 14 سال سے سزائے موت کے منتظر دو ملزمان بری
Share on FacebookShare on Twitter

شعیب رضا فاطمی
الہ آباد :16اکتوبر /سماج نیوز سروس ۔الہ آباد کی ایک عدالت نے برسوں سے سزائے موت کے منتظر دو ایسے ملزمان کو بری کر دیا ہے جن پر 19 خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کا الزام تھا۔سریندر کولی اور مونندر سنگھ پنڈھر کو 2009 میں سزائے موت سنائی گئی تھی اور اُس وقت ان کیس میں سامنے آنے والی تفصیلات نے پورے انڈیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔انھیں سنہ 2006 میں اُس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب دہلی کے واقع ان کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی جسم کے اعضا برآمد ہوئے تھے۔ گرفتاری کے تین سال بعد تک یہ مقدمہ چلتا رہا اور بالآخر 2009 میں ان دونوں ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔تاہم مقامی عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ملزمان نے ہائیکورٹ میں اپیل کی اور پیر (آج) کو الہ آباد ہائی کورٹ نے ملزم کولی کو اُن 12 مقدمات میں بے قصور قرار دیا جن میں انھیں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔عدالت نے دوسرے ملزم پنڈھر کو بھی دو مقدمات میں قصوروار نہیں پایا۔ عدالتی فیصلہ سامنے آنے کے بعد اُن کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ دونوں افراد کو ‘عدم ثبوتوںکی وجہ سے بری کر دیا ہے، ہائیکورٹ اس کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گی۔خواتین اور بچوں کے مبینہ قتل کا انکشاف سنہ 2006 میں اُس وقت ہوا جب دارالحکومت دلی کے ایک متمول مضافاتی علاقے ‘نوئیڈا میں واقع مونیندر سنگھ پنڈھر کے گھر کے سامنے موجود گٹر کے اندر سے جسمانی اعضا اور بچوں کے کپڑے ملے تھے۔میڈیا نے جرائم کی چونکا دینے والی نوعیت کی وجہ سے مرکزی ملزم کے گھر کو ‘خوفناکیوں کا گھر قرار دیا تھا۔اس وقت یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ کم از کم 19 نوجوان خواتین اور بچوں کو ریپ کے بعد قتل کیا گیا اور ان کی لاشوں کے ٹکڑے کر کے پھینک دیے گئے۔ پولیس نے اُس وقت الزام لگایا تھا کہ یہ تمام وارداتیں پنڈھیر کے گھر ہوئی تھیں جہاں کولی بطور ملازم کام کرتے تھے۔پولیس نے الزام لگایا تھا جن بچوں کی باقیات ملی ہیں انھیں پنڈھیر کے ملازم کولی ورغلا کر اور مٹھائی اور چاکلیٹ کا لالچ دے کر پنڈھیر کے گھر لاتے تھے۔ پولیس نے مزید الزام عائد کیا تھا کہ دوران تفتیش کولی نے اعتراف جرم کیا تھا تاہم جب انھیں عدالت میں پیش کیا گیا تو انھوں نے پولیس کو دیے گئے اپنے اعترافی بیان کو واپس لیا اور دعویٰ کیا کہ پولیس نے تشدد کے ذریعے ان سے یہ بیان لیا تھا۔کولی نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ انھوں نے ‘لاشوں کا ریپ کیا اور انسانی گوشت پکا کر کھایا۔انڈیا میں سنگین جرائم کی تحقیقاتی ایجنسی ‘سی بی آئی نے ان دونوں افراد کے خلاف مجموعی طور پر قتل اور ریپ کے 19 مقدمات درج کیے، جب کہ کولی پر قتل، اغوا، ریپ اور ثبوتوں کو تباہ کرنے جیسے الزامات بھی عائد کیے گئے۔قتل ہونے والی ایک خاتنو پنکی سرکار کی والدہ بندنا سرکار ایک پیشی کے موقع پران وارداتوں کی تفصیلات سامنے آنے پر ملکی سطح پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا اور بہت سے شہریوں نے پولیس پر غفلت کا الزام بھی لگایا۔ میڈیا نے جرائم کی چونکا دینے والی نوعیت کی وجہ سے مرکزی ملزم کے گھر کو ‘خوفناکیوں کا گھرقرار دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist