• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

صوبائی اجلا س مجلس عاملہ و منتظمہ کے انعقاد کے سلسلے میں صدرِ مولانا ندیم صدیقی سے اہم مشاورت

7؍ فروری 2026 کو شہر مالیگائوں میں ہونے والے اجلاس کی تیاریوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 8, 2026
0 0
A A
صوبائی اجلا س مجلس عاملہ و منتظمہ کے انعقاد کے سلسلے میں صدرِ مولانا ندیم صدیقی سے اہم مشاورت
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ، پریس ریلیز ،ہمارا سماج:صو بہ مہا راشٹر میں تنظیمی سرگرمیوں کو مزید منظم اور مؤثر بنانے کے لیے 7 فروری 2026 کو شہر مالیگائوںمیں منعقد ہونے والے صوبائی اجلاس (مجلسِ عاملہ و منتظمہ) کے حوالے سے صدرِ محترم حافظ ندیم صدیقی صاحب سے اہم مشاورتی ملاقات منعقد ہوئی۔ملاقات کے دوران صوبائی اجلاس کے اغراض و مقاصد، ایجنڈا، انتظامی امور اور ذمہ داریوں کی تقسیم پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ صدرِ محترم نے اجلاس کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ذمہ داران باہمی تعاون اور نظم و ضبط کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔اس موقع پر تنظیمی استحکام، باہمی ربط اور آئندہ لائحۂ عمل سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا، جن پر عمل درآمد کے لیے اتفاقِ رائے پایا گیا۔ صدرِ محترم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبائی اجلاس تنظیمی رہنمائی اور فکری ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مؤثر سنگِ میل ثابت ہوگا۔واضح رہے کہ مورخہ 6 جنوری 2026 بروز منگل دوپہر بارہ بجے مولانا آصف شعبان صاحب کی قیادت میں جمعیۃعلماء سلیمانی چوک کا ایک وفد 7 فروری 2026 صوبائی اجلاس، مجلسِ عاملہ و منتظمہ کے متعلق صدرِ محترم حافظ ندیم صدیقی صاحب سے ملاقات کرنے کی غرض سے اورنگ آباد روانہ ہوا، ساڑھے تین بجے اورنگ آباد پہنچ کر صدر صاحب سے ملاقات ہوئی، تقریباً دو گھنٹہ اجلاس کی تیاریوں کے متعلق آپس میں صلاح مشورہ ہوا ، چوں کہ اجلاس کی تاریخ قریب ہے، اور اس میں پورے مہاراشٹر سے ارکانِ عاملہ و منتظمہ شریک ہوں گے جن کی تعداد تقریباً بارہ سو سے زائد ہوگی اور یہ سرزمینِ مالیگاؤں پر اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اجلاس ہے، اس لیے اس کی تیاری، تجاویز، مکمّل شیڈول اور دیگر کئی اہم امور پر بات چیت ہوئی۔ مولانا ندیم صدیقی صاحب نے جمعیتِ علماء سلیمانی چوک کی تیاری، طریقۂ فعالیت تیزی اور تندہی دیکھ کر بلند الفاظ میں سراہنا کی اور مولانا آصف شعبان صاحب سے فرمایا کہ مولانا آپ! جمعیتِ علماء مہاراشٹر اُتر کے سیکرٹری ہے،اس لیے ضلع نندوربار اور ضلع دھولیہ کو مضبوط و مستحکم کریں، یعنی صدرِ محترم نے ان دونوں ضلعوں کو فعال و متحرک کرنے کی خصوصی ہدایت دی اور فرمایا کہ آپ لوگوں نے اتنے منظم انداز میں شیڈول بنایا کہ مجھے اجلاس سے قبل آنے کی ضرورت نہیں، علاوہ ازیں ملکی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے جمعیتِ علماء سلیمانی چوک کی ایکٹیویٹی پر اطمینان کا اظہار کیا اور خوب دعائیں دی،اس وفد میں مولانا آصف شعبان صاحب، قاری اخلاق احمد جمالی، مولانا نیاز احمد ملی، مفتی محمد اسلم جامعی، حافظ محسن کریم محمدی، ظہیر قیصر موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist