• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

برطانیہ کی عاشق مزاج ٹیچر کے اپنے دو شاگردوں کے ساتھ تعلقات،ایک سے بچی بھی پیدا ہوگئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 9, 2024
0 0
A A
برطانیہ کی عاشق مزاج ٹیچر کے اپنے دو شاگردوں کے ساتھ تعلقات،ایک سے بچی بھی پیدا ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

لندن :برطانوی شہر مانچسٹر کی ایک عدالت نے منگل کوایک منفرد کیس کی سماعت شروع کی ہے۔ اس کس کی مرکزی ملزمہ تیس سالہ ریبیکا جوانس نامی ایک انگلش ٹیچر ہیں جن کے اپنے دو شاگردوں جن کی عمریں پندرہ سال کے لگ بھگ ہیں کے ساتھ غیرقانونی تعلقات قائم رہے ہیں۔ یہ خاتون ان میں سے ایک لڑکے کےساتھ تعلق کے دوران حاملہ بھی ہوئی جس کی ایک بچی پیدا ہوئی۔
جوائنس کو کچھ عرصہ قبل ایک پندرہ سالہ شاگرد کے ساتھ غیرقانونی تعلقات کی وجہ سے گرفتار کیا تھا۔ گرفتاری کے بعد اس کی ضمانت ہوئی تواس نے ایک دوسرے لڑکے کے ساتھ خفیہ معاشقہ چلایا جس سے اس کی ایک بچی بھی ہوگئی۔ اب اس خاتون کو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے۔ اب اس پر چھ مختلف نوعیت کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ ریبیکا جوائنس نامی خاتون ٹیچر نے پہلے طالب علم جس کی عمر پندرہ سال تھی کے ساتھ ناجائز تعلق قائم کیا۔ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اس کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور کچھ عرصہ قید کے بعد ضمانت پر اسے رہا کیا گیا۔ رہائی کے بعد اس نے ایک اور پندرہ سالہ لڑکے کے ساتھ تعلقات قائم کیے۔ اس دوسرے لڑکے سےاس کی ایک بچی بھی پیدا ہوئی۔
دونوں کے درمیان "مباشرت” پیغامات
پراسیکیوٹر نے عدالت میں جو کہا پہلے طالب علم نے اپنی والدہ کو بتایا کہ وہ ایک دوست کے گھر ایک دن سے زیادہ وقت گزارے گا مگر وہ ایک موقع پر باہر گیا تھا۔ جب وہ اس کے ساتھ تھا اس نے اپنے دوستوں کو پیغامات نشر بھیجےکہ اس نے "ابھی سیکس کیا تھا”۔ اس نے ایک تصویربھی نشر کی جواس نے ٹیچر کے بستر پر لیٹی ہوئی تھی۔ یہ خبر پھیل گئی اور اس کی بازگشت بچوں اور لڑکوں کی کفالت کرنے والی چائلڈ لائن تنظیم تک پہنچی تو انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے اکتوبر 2021 نے ٹیچر کو ڈھونڈا اور گرفتار کر لیا۔
استغاثہ نے یہ مزید کہا کہ "اس کے بعد کیس ملتوی کر دیا گیا۔ اس حوالے سے مزید معلومات جمع کرنے کے لیے "العربیہ ڈاٹ نیٹ” برطانوی میڈیا کو کھنگالا تو پتا چلا کہ یہ اسکینڈل بہت سی نیوز ویب سائٹ اور اخبارات کی زینت بن چکا ہے "دی ٹائمز” اخبار کی رپورٹ کے مطابق خاتون ٹیچر اور طلبا کے درمیان مبینہ تعلقات کے بارے میں ان کیے رشتہ داروں کو بھی مکمل معلومات تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist