• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیۃ علماء کے زیراہتمام ناندیڑ میں عظیم الشان اجلاس بعنوان سیرت النبیؐ و اصلاحِ معاشرہ

ہم پر جو پریشانیاں اور مصیبتیں آتی ہیں، وہ ہمارے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہیں،مولانا عرفان مبلغ دارالعلوم دیوبند و دیگر علماء کا خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 25, 2024
0 0
A A
جمعیۃ علماء کے زیراہتمام ناندیڑ میں عظیم الشان اجلاس بعنوان سیرت النبیؐ و اصلاحِ معاشرہ
Share on FacebookShare on Twitter

ناندیڑ،پریس ریلیز،ہماراسماج: ہم پر جو پریشانیاں اور مصیبتیں آتی ہیں، وہ ہمارے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہیں، لہٰذا پُرسکون اورپُراطمینان زندگی گزارنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی طور پر اپنی گزشتہ کوتاہیوں پر نادم ہوکر اللہ تعالیٰ سے ان پر معافی مانگیں،فی الفور نافرمانی چھوڑ کر آئندہ اپنے اعمال کی اصلاح کریں۔ ان خیالات کا اظہارملک کی عظیم دینی تعلیم گاہ دار العلوم دیوبند سے تشریف لائے مہمان مقرر مولانا محمد عرفان قاسمی مبلغ دار العلوم دیوبند نے جمعیۃ علماء کے زیر اہتمام فیمس فنکشن ہال مال ٹیکری روڈ ناندیڑ میں منعقدہ جلسہ سیرۃ النبی ﷺ اور اصلاح معاشرہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا موصوف نے اپنے جامع و پُر مغز خطاب میں گناہوں کی نحوست سے بچنے درپیش آمدہ مصائب پرصبرکرنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے، نماز کی پابندی کرنےاور گناہوں سے بچنے کی تلقین فرمائی ۔ صدر اجلاس قاری شمس الحق صاحب قریشی ( صدر جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ ) نے اپنے صدارتی خطاب میں فرمایا کہ دنیا اور آخرت کی کامیابی کا راز صرف اور صرف سیرتِ رسول ﷺ کی پیروی میں مضمر ہے۔ انہوں نے اس بات کو چند حقیقی واقعات سے واضح کرتے ہوئے حاضرین کو اسوۂ رسول ﷺ پر عمل کرنے کی طرف توجہ دلائی۔مفتی عبدالرحمن صاحب اشرفی(جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ) نے نہایت پُراثر انداز میں زندگی کے مقصد اور انبیاء کرام کی دعوت کے فلسفے کو بیان کیا، اور حضور ﷺ کی بچپن کی زندگی اور والدین کے ساتھ حسن سلوک پر تفصیل سے روشنی ڈالی ۔مولانا عثمان فیصل صاحب(صدر جمعیۃعلماء ضلع ناندیڑ)نے جمعیۃ علماء کی اصلاح معاشرہ مہم کی اہمیت اور ضرورت پر گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ جلسہ سیرۃ النبی ﷺ اور اصلاح معاشرہ کے یہ پروگرام ہمارے صوبائی صدر محترم مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی صاحب ( صدر جمعیۃ علماء مہا راشٹر ) کی نگرانی و رہنمائی میں کا میابی کے ساتھ منعقد ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم کا مقصد مسلم معاشرے کو حضور اکرم ﷺ کی سیرت کے سانچے میں ڈھالنا ہے تاکہ زندگی کے ہر گوشے میں کامیابی حاصل کی جاسکے۔مفتی ایوب صاحب (سکریٹری جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ) نے اپنے خطاب میں معاشرہ کے اصلاح کی ابتدا اپنی ذات سے کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اگر ہر شخص خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرے تو پورے معاشرے کی اصلاح ممکن ہے۔اجلاس کا آغاز قر آن کی تلاوت اور نعتیہ کلام سے ہوا ،بعدہ مفتی حماد قریشی صاحب قاسمی( آرگنائزر جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ) نے تمہیدی گفتگو کرتے ہوئے اصلاحِ معاشرہ مہم کی تاریخ اور اہمیت پر روشنی ڈالی،اور کہا کہ اس کامقصد مسلمانوں کو جہیز، سود، اور دیگر معاشرتی برائیوں سے بچا کر حضور اکرم ﷺ کی سیرت کے عملی نمونے پر لانا ہے۔ اجلاس کی نظامت مفتی عمر صاحب ندوی، امام و خطیب مسجد محمدیہ ناندیڑ نے نہایت احسن طریقے سے انجام دیا،قاری محمد اسعد صاحب ( نائب صدر جمعیۃ علماء مرہٹواڑہ ) جناب عبدالرحیم احمد خان جنرل سیکرٹری جمعیت علماء ضلع ناندیڑ اجلاس کے انتظام و انصرام میں پیش پیش رہے ،اس اجلاس میں جمعیۃ علماء ضلع ناندیڑ کے ذمہ داران حضرت مولانا مظہر الحق صاحب کامل قاسمی، مولانا عبدالوہاب صاحب بیتی، مفتی سید شفیع الدین صاحب قاسمی، مفتی محمد اعظم صاحب قاسمی،سدی سلیم دیشمکھ،ارشد بھائی ٹیلر، مولانا عبد الوحید اشاعتی حافظ جنید ، رفیع احمد نظامی، عاصم بھائی کے علاوہ شہر و تعلقہ جات کے عہدے داران و اراکین محبین جمعیۃ ،شہر کے علماء کرام ،ائمہ مساجد ،عمائدین شہر اور شرکاء اجلاس بڑی تعداد میں شریک تھے ،مولانا عرفان صاحب مبلغ دار العلوم دیو بند کی دعاء پر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی  حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    کھڑگے نے ضروری اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، شہریوں پر بوجھ ڈالنے کا الزام

    اپریل 2, 2026
    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی  کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اکھلیش یادو نے این جی او فنڈنگ بل پر بی جے پی کو کٹہرے میں کھڑا کیا، شفافیت پر سوالات اٹھائے

    اپریل 2, 2026
    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    گھریلو ایل پی جی کی قیمتیں بھارت میں عالمی سطح پر سب سے کم

    اپریل 2, 2026
    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    تعلیمی سال 2026-27کے لئے جمعیۃ علماء ہنداور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ نے ایک کڑوڑ اسی لاکھ روپے تعلیمی وظائف جاری کئے

    اپریل 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist