• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ہمدرد میں پندرہ روزہ انڈکشن پروگرام کے تحت سفید کورٹ اور حلفیہ تقریب کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 27, 2023
0 0
A A
جامعہ ہمدرد میں پندرہ روزہ انڈکشن پروگرام کے تحت سفید کورٹ اور حلفیہ تقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ جامعہ ہمدرد کے بی یو ایم ایس کے سال 2022 -23 کے طلبہ کے لئے پندرہ روزہ انڈکشن پروگرام کے تحت سفید کورٹ اور حلفیہ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔یہ پروگرام تین مارچ سے مسلسل جاری تھا اسی سلسلے کی ایک کڑی سفید کورٹ اور حلفیہ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا اس پروگرام کا آغاز محمد اویس نے تلاوت کلام اللہ سے کیا۔اس کے بعد پروفیسر ڈاکٹر سہیل فاطمہ ڈین اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ جامعہ ہمدرد نے بی یو ایم ایس کے نئے طلبہ کو سفید کورٹ پہنوا کر معاہدہ بقراطیہ کی تجدید کرائ۔بعد ازیں مہمان اعزازی پروفیسر ڈاکٹر بدر الدجی پرنسپل اجمل خان طبیہ کالج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو دعوت خطاب دیا گیا آپ نے خطاب میں حکیم عبد الحمید سے اپنی ملاقات کا ذکر کیا آپ نے طلبہ کو اپنے والدین اور اساتذہ کی عزت کی تلقین کی اور اپنے ادارے کے وفادار رہیں۔اس کے بعد مہمان اعزازی پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر پرنسپل آیورویدک اینڈ یونانی طبیہ کالج قرول باغ نءدہلی نے طلبہ کو ملک و بیرون ملک یونانی میں یونانی سرگرمیوں سے روشناس کرایا۔اس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر عاصم علی خان ڈی جی سی سی آر یو ایم نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے سی سی آر یو ایم کے تحت چلنے والے مختلف ریسرچ، پروجیکٹ اور اس کی کار کردگی کے حوالے سے سامعین کو واقف کرایا آخر میں صدر محفل پروفیسر ڈاکٹر افشار عالم وائس چانسلر جامعہ ہمدرد نے صدارتی خطاب میں کہا کہ اگر چہ میں یونانی کا طالب علم نہیں ہوں لیکن یونانی میرے دل کے بہت قریب ہے اور جامعہ ہمدرد روز اول سے یونانی کو ترقی کے منازل طے کرانے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔مستقبل میں یونانی کی ترقی کے لئے مزید اقدامات کرنا ہمارے منشور میں داخل ہے اس پروگرام میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی. اس پروگرام کے تعاون میں ڈاکٹر عائشہ پروین، ڈاکٹر زہرا زیدی، ڈاکٹر عبدالناصر، ڈاکٹر فرحا، ڈاکٹر سعدیہ نکہت اور ڈاکٹر فضل الرحمن کے علاوہ ڈاکٹر خورشید احمد انصاری، ڈاکٹر شہلا نذیر، ڈاکٹر انور حسین خان پر مشتمل منتظمہ کمیٹی نے اہم رول ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    ایران نے ہمیں دھوکہ دیا، حملے اب بند ہو جانے چاہئیں: قطری وزیراعظم

    مارچ 10, 2026
    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای دنیا کی توجہ کا مرکز

    مارچ 10, 2026
    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کردیئے، پاسداران انقلاب

    مارچ 10, 2026
    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    ٹرمپ سے خامنہ ای کی شہادت کا بدلہ ضرور لیں گے: علی لاریجانی

    مارچ 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist