• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جولائی 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم اور گمراہ کرنے کیلئے ناپاک سازشیں جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2023
0 0
A A
جموں وکشمیر کے عوام کو تقسیم اور گمراہ کرنے کیلئے ناپاک سازشیں جاری: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
Share on FacebookShare on Twitter

سر ینگر، جموں وکشمیر کے آئینی اور جمہوری حقوق کی بحالی کیلئے وسیع تر اتحاد کی بات دہراتے ہوئے صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر ہمیں اپنے تشخص اور پہچان کو واپس لانا ہے تو ہمارا ہر حال میں آپسی اختلافات اور ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر متحد ہونا ضروری ہے اور اگر ہم ٹولیوں میں بٹے رہے ہیں تو ہم کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کچھڈورو شوپیان میں پارٹی کے سرکردہ لیڈر مجاہد آزادی شہید شیخ محمد منصور کی 33ویں برسی پر کے موقعے پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ آج نہ صرف جموں و کشمیر کی صورتحال دگرگوں ہے بلکہ ملک کا ماحول بھی غیر ہے۔ آج ایک منظم سازش کے تحت لوگوںکو ہندو، مسلم ،سکھ اور دیگر طریقوں سے تقسیم کیا جارہاہے اور یہ سلسلہ جموں وکشمیر بھی برابر چل رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر میں غربت ،افلا س اور غلامی سے نجات دلانے کیلئے عظیم قربانیاں پیش کی گئیں ہیں اور اسی کی بدولت یہاں کے عوام کو عزتِ نفس، وقار، خود اعتمادی اور خدا اعتمادی کی زندگی نصیب ہوئی۔ یہاں بادشاہ ہی مالک ہوتا تھا اور باقی سب لوگ غلام ہوتے تھے، کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں تھی، مٹھی بھر افراد ساری زمینوں کے مالک تھے، غریب عوام سال بھر محنت اور مشقت کرتے تھے اور آخر میں جاگیردار گھوڑے پر آکر سب کچھ اپنے ساتھ لیکر جاتا تھا۔ غربت اور افلاس اس قدر تھی کہ جس کا اندازہ بھی آج کا نوجوان نہیں لگا سکتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے رحم و کرم سے نیشنل کانفرنس کے عظیم بانیوں نے جموں وکشمیر کے عوام کو اُس سنگین دور اور سخت ترین غلامی سے نکالا کر ہی دم لیا۔ لیکن یہ اُسی صورت میں ممکن ہوسکا جب یہ جماعت مضبوط تھی ۔ شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ اور اُن کے ساتھیوں کے پاس بندوق، بم، ٹینک یا کوئی بڑی طاقت نہیں تھی لیکن اُنہیں عوام کا تعاون اور اشتراک حاصل تھا۔
جن حکمرانوں نے شیر کشمیر کو جیل میں بند رکھا تھا، وہ شیر کشمیر کی اسیری کے دوران بھی اُن سے ڈرتے تھے کیونکہ اُن کو عوام کا ساتھ تھا۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہماری جماعت کو آج بھی عوام کا بے پناہ تعاون اور اشتراک حاصل ہے لیکن ہمیں موجودہ دور حد سے زیادہ ہوشیار کی ضرورت ہے کیونکہ عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نت نئے حربے اپنائے جارہے ہیں اور ہماری صفوں کو کمزور کرنے کیلئے مختلف نوعیت کی سازشیں رچائیں جارہی ہیں۔ لوگوںکو علاقائی ، لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جارہاہے۔ زرکثیر خرچ کرکے لوگوں کا ایمان خریدنے کی کوششیں کی جارہی ہیں یہاں تک کہ ہمارے بچوں کو لالچ دیکر گمراہ کیا جارہاہے۔ والدین پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں اور ان کی سرگرمیوں پر ہر وقت نظر رکھیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist