• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نیشنل سینٹر فار ڈرنکنگ واٹر، سینی ٹیشن اینڈ کوالٹی کا نام بدل کر ‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے نام پر رکھنے کی مرکزی کابینہ کی منظوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2023
0 0
A A
نیشنل سینٹر فار ڈرنکنگ واٹر، سینی ٹیشن اینڈ کوالٹی کا نام بدل کر ‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے نام پر رکھنے کی مرکزی کابینہ کی منظوری
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، مرکزی کابینہ نے کولکاتا کے جوکا میں واقع نیشنل سینٹر فار ڈرنکنگ واٹر، سینی ٹیشن اینڈ کوالٹی کا نام بدل کر ‘ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی نیشنل انسٹی ٹیوشن آف واٹر اینڈ سینی ٹیشن (ایس پی ایم- نواس)’ کیے جانے کو بعد از افتتاح منظوری دی ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں اس ادارہ کو کولکاتا، مغربی بنگال کے جوکا، ڈائمنڈ ہاربر روڈ پر 8.72 ایکڑ اراضی پر قائم کیا گیا ہے ۔ اس ادارہ کا تصور تربیتی پروگراموں کے ذریعے صحت عامہ کی انجینئرنگ، پینے کا پانی اور صفائی کے شعبہ میں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں صلاحیتیں تیار کرنے والے ایک اہم ادارہ کے طور پر کیا گیا ہے ۔ ان صلاحیتوں کا تصور نہ صرف سووچھ بھارت مشن اور جل جیون مشن کے نفاذ میں لگی صف اول کی افرادی قوت کے لیے کیا گیا ہے ، بلکہ دیہی اور شہری دونوں سطحوں کے مقامی اداروں کے نمائندوں کے لیے بھی کیا گیا ہے ۔ اسی کے مطابق ٹریننگ انفراسٹرکچر، آر اینڈ ڈی بلاک اور ایک رہائشی احاطہ سمیت مناسب بنیادی ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے ۔ اس ادارہ میں تربیت کی سہولت کے لیے واٹر سینی ٹیشن اور ہائی جین (واش) ٹیکنالوجیوں کے عملی اور چھوٹے ماڈل بھی قائم کیے گئے ہیں۔ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی مغربی بنگال کے سب سے قابل سپوتوں میں سے ایک اور قومی اتحاد میں سر فہرست، صنعت کاری کے لیے حوصلہ کا باعث اور ایک مشہور دانشور اور ماہر تعلیم تھے ۔ وہ کولکاتا یونیورسٹی کے سب سے کم عمر کے وائس چانسلر بھی تھے ۔ ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے نام پر اس ادارہ کا نام رکھا جانا تمام متعلقین کو حوصلہ فراہم کرے گا کہ وہ ڈاکٹر مکھرجی کی ایمانداری، اتحاد کی قدروں کو اپنائیں اور ادارہ کے کام کاج کو انجام دینے میں اخلاقیت کو اپناتے ہوئے انہیں حقیقی عزت بخشیں۔ دسمبر، 2022 میں وزیر اعظم کے ذریعے اس ادارہ کا افتتاح کیا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    ایران بحران میں چین اور مغرب کی طاقت کی کشمکش نمایاں

    مارچ 12, 2026
    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    کبڈی کے چانکیہ رندھیر سنگھ سہراوت گجرات جائنٹس کے ہیڈ کوچ مقرر

    مارچ 12, 2026
    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    تائیوان کے گرد چھ چینی جنگی جہازوں کی موجودگی کا انکشاف

    مارچ 12, 2026
    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس  اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    ایندھن کی قیمتوں میں اضافے نے کراچی میں ایمبولینس اور جنازے کی نقل و حمل کے اخراجات میں اضافہ کیا

    مارچ 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist