• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 2, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 2, 2025
0 0
A A
اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا(ہ س)۔عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کو شدید گرمی کی لہروں کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، کیونکہ انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آئندہ ہیٹ ویوز نہ صرف زیادہ شدید بلکہ زیادہ بار رونما ہوں گی۔تنظیم نے بتایا کہ یورپ کے مغربی اور جنوبی حصوں میں گرمی کی غیر معمولی ابتدائی لہر اب شمال کی طرف بڑھ رہی ہے، جس کے باعث لاکھوں یورپی باشندے غیر معمولی درجہ حرارت سے دوچار ہیں۔ اقوام متحدہ نے منگل کے روز پرتگال، یونان، کروشیا، جرمنی، آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ میں اس شدید گرمی کو خاموش قاتل” قرار دیتے ہوئے وارننگ جاری کی۔تنظیم کی ترجمان کلیر نولِس کا کہنا تھا کہ جولائی کو روایتی طور پر دنیا کا سب سے گرم مہینہ سمجھا جاتا ہے تاہم موسمِ گرما کے اتنے ابتدائی حصے میں اس شدت کی گرمی کا آنا غیر معمولی امر ہے، اگرچہ ماضی میں ایسا پہلے بھی ہو چکا ہے۔انہوں نے ’جنیوا‘ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا: شدید گرمی کو عمومی طور پر ’خاموش قاتل‘ کہا جاتا ہے، کیونکہ دیگر ماحولیاتی آفات جیسے طوفانوں کے برعکس، اس سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعداد و شمار اکثر مکمل طور پر سامنے نہیں آتے۔کلیر نولس کا مزید کہنا تھاکہ "ہر وہ موت جو گرمی کی وجہ سے ہو، قابلِ تدارک ہے۔ ہمارے پاس علم بھی موجود ہے، وسائل بھی اور اگر بروقت اقدام کریں تو جانیں بچائی جا سکتی ہیں”۔یورپ میں موجودہ گرمی کی شدت کی ایک اہم وجہ شمالی افریقہ سے گرم ہوا کا ایک دباؤ ہے جو علاقے پر چھایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔ایک اور بڑی وجہ بحیر? روم کی سطحی درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہے۔ نولس کے مطابق "یہ سمندری ہیٹ ویو کی مانند ہے، جو خشکی پر گرمی کو مزید بڑھا دیتی ہے”۔عالمی موسمیاتی تنظیم نے زور دیا ہے کہ ابتدائی انتباہات اور مربوط منصوبہ بندی عوامی سلامتی کے لیے نہایت اہم ہیں۔تنظیم کے مطابق: "انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی تبدیلی کے سبب اب شدید گرمی کے واقعات زیادہ عام اور زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں، اور ہمیں اب ان کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا۔”دوسری جانب، بین الاقوامی ریڈ کراس اور ہلال احمر فیڈریشن نے کہا ہے کہ اس کی ٹیمیں براعظم بھر میں سرگرم ہیں تاکہ لوگوں کو گرمی کی اس لہر سے بچایا جا سکے۔ترجمان تومازو ڈیلا لونگا کے مطابق ہمارے رضاکار پانی تقسیم کر رہے ہیں اور کمزور طبقات جیسے بے گھر افراد، بزرگ شہریوں اور کھلی فضا میں کام کرنے والوں کی خیریت دریافت کر رہے ہیں”۔انہوں نے کہاکہ "شدید گرمی کو آفت بننے تک نہ جانے دیاجائے۔ اگر علم، تیاری اور بروقت اقدام کو بروئے کار لایا جائے تو فرق ڈالا جا سکتا ہے”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    ٹرمپ چاہتے ہیں بھارت روس سے دوستی توڑ دے!

    جولائی 2, 2025
    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    جولائی 2, 2025
    سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل

    سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل

    جولائی 2, 2025
    ٹرمپ کی نیویارک شہر کے میئر عہدے کے امیدوار زہران ممدانی کو گرفتار کرنے کی دھمکی

    ٹرمپ کی نیویارک شہر کے میئر عہدے کے امیدوار زہران ممدانی کو گرفتار کرنے کی دھمکی

    جولائی 2, 2025

    ٹرمپ چاہتے ہیں بھارت روس سے دوستی توڑ دے!

    جولائی 2, 2025
    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    جولائی 2, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist