• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدارس میں فنڈنگ کی جانچ کے لئے یوپی حکومت نے ایس ائی ٹی بنائی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 24, 2023
0 0
A A
مدارس میں فنڈنگ کی جانچ کے لئے یوپی حکومت نے ایس ائی ٹی بنائی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ 23اکتوبر /سماج نیوز سروس ۔اترپردیش میں 25,000کے قریب مدارس ہیں اور 16,500سے زائدریاستی بورڈ برائے مدرسہ تعلیم سے تصدیق شدہ ہیں۔لکھنو۔ ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل رینک افیسر کی زیرقیادت اترپردیش حکومت نے ایک تین رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس ائی ٹی) کی تشکیل عمل میں لائی ہے تاکہ ریاست میں مدارس کو بیرونی ممالک سے حاصل ہونے والے فنڈس کی جانچ کی جاسکے۔اترپردیش میں 25,000کے قریب مدارس ہیں اور 16,500سے زائدریاستی بورڈ برائے مدرسہ تعلیم سے تصدیق شدہ ہیں۔اے ٹی ایس کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل موہت اگروال نے کہاکہ بیرونی ممالک سے حاصل ہونے والے پیسے کہاں خرچ کئے جارہے ہیں جس کی ہم جانچ کریں گے۔ہم جانچ کریں گے کہ آیا یہ رقم مدراس چلانے کے لئے خرچ کی جارہی ہے یادوسری کسی سرگرمیوں میں استعمال کی جارہی ہے”۔ایس ائی ٹی کے دیگر دو ممبرس ڈائرکٹر محکمہ اقلیتی بہبود جے ریبا اور ایس پی سائبر سل تروینی سنگھ ہیں۔ مذکورہ ایجنسی ہند نیپال سرحد سے لگے اضلاعوں میں مدراس کی سرگرمیوں پر اپنی زیادہ توجہہ مرکوز کریگی۔اگروال نے کہاکہ حکومت نے جانچ کی تکمیل کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں یاہے۔رجسٹرارڈ اورغیررجسٹرارڈ مدرسہ دونوں ہی جانچ کا حصہ رہیں گے۔مذکورہ ایس ائی ٹی نے پہلے اس کے بورڈ سے مدارس کی تفصیلات مانگی ہیں۔پچھلے سال اگست میں یوگی ادتیہ ناتھ کی زیرقیادت حکومت نے غیرمصدقہ مدارس کے سروے کا ضلع مجسٹریٹوں کا ہدایت دی تھی۔دو ماہ کے سروے کے دوران 8449مدراس جس کو ریاست مدارس تعلیمی بورڈ نے تسلیم کیاتھا کام کرتے ہوئے پائے گئے تھے۔لکھیم پور کے علاوہ پیلی بھیت’ سدھارتھ نگر او ربھائی رچ نیپال سرحد سے متصل 1000سے مدارس ہیں دیگر قریب کے علاقوں میں چلائے جارہے ہیں۔حال ہی میں اے ٹی ایس نے روہنگیائی اوربنگلہ دیشی شہریوں کو غیرقانونی طریقے سے داخلے میں ملوث ایک گینگ کے تین ممبرس کو گرفتار کیاتھا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا تھاکہ دہلی سے چلائے جانے والے این جی او کے ذریعہ تین سالوں میں بیس کروڑ روپئے کی غیرملکی فنڈنگ وصول ہوئی ہےجس کا استعمال ان کی مدد کے لئے ہوا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist