• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, فروری 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

یوپی:بغیر او بی سی ریزرویشن کے بلدیاتی انتخابات کو ہائی کورٹ کی ہری جھنڈی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2022
0 0
A A
یوپی:بغیر او بی سی ریزرویشن کے بلدیاتی انتخابات کو ہائی کورٹ کی ہری جھنڈی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ: اترپردیش کے بلدیاتی انتخابات میں او بی سی ریزرویشن کے معاملے میں حتمی سماعت کے بعد آج اپنا فیصلہ سناتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے کہا کہ جب تک حکومت اترپردیش ٹریپل ٹیسٹ اکسرسائز مکمل نہیں کرلیتی ہے او بی سی کو ریزرویشن نہیں فراہم کیا جاسکتا ہے ۔ ساتھ ہی بنچ نے جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا آرڈر دیا۔بلدیاتی انتخابات میں او بی سی ریزرویشن کے حوالے سے جاری متعدد پٹیشن پر اپنے 87صفحات پر مبنی فیصلے میں جسٹس دیویندر کمار اپادھیائے اور جسٹس سوربھ لوانیا کی بنچ نے کہا کہ جب تک سپریم کورٹ کی جانب سے ہدایت شدہ ٹریپل ٹیسٹ کی کاروائی ریاستی حکومت کی جانب سے مکمل نہیں کر لی جاتی ہے ۔ اس وقت تک او بی سی کو ریزرویشن فراہم نہیں کیا جاسکتا۔اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات پر چھائے مطلع کا اک دم واضح کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے منگل کو جلد سے جلد بلدیاتی انتخابات منعقد کرانے اور او بی سی کو ریزرویشن نا دینے کا آرڈر دیا ہے ۔ڈویژن بنچ نے اپنے فیصلہ میں کہا ہے ‘ چونکہ بلدیات کا میعاد کار یا تو ختم ہوچکا ہے یا پھر 31/01/2023تک ختم ہونے کو ہے ۔ اور ٹریپل ٹیسٹ کی ایکسرسائز کو پائے تکمیل تک پہنچنے میں خاطر خواہ وقت لگنے کے قوی امکانات ہیںَ لہذا ریاستی حکومت/الیکشن کمیشن کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کریں۔فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شیڈول کاسٹ یا شیڈول ٹرائب کے لئے مختص سیٹوں کے علاوہ دیگر تمام کو جنرل/اوپن زمرے میں رکھا جائے گا۔عدالت نے مزید کہا ہے کہ’بلدیہ کا میعاد کار ختم ہونے کی صورت میں منتخبہ باڈی کے قیام تک میونسپل باڈی کے تمام امور سہ رکنی کمیٹی کے ذریعہ انجام پذیر دئیے جائیں گے جس کے سربراہ متعلقہ میونسپل باڈی کے ضلع کے ڈی ایم ہونگے ۔ جبکہ ایگزکٹیو افسر یا چیف ایگزکٹیو افسر یا میونسپل کمشنر ممبر ہونگے ۔اور تیسر ممبر ضلع سطح کے افسر ہونگے جو ڈی ایم کے ذریعہ نامزد کیا جائے گا۔ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ بلدیاتی انتخابات میں او بی سی ریزرویشن کے حوالے سے داخل متعدد مفاد عامہ کی عرضداشتوں پر سماعت کے بعد دیا۔فائل کی گئی پی آئی ایل میں عرضی گزاروں نے الزام لگایا تھا کہ ریاست کے بلدیاتی انتخابات میں او بی سی ریزرویشن کے حوالے سے ریاستی حکومت کی کاروائی سریشن مہاجن بنام ریاست مدھیہ پردیش کے کیس میں سپریم کورٹ کے ذریعہ دئیے گئے فیصلے کی صریح خلاف ورزی و عدالتی فیصلے کی توہین ہے ۔عرضی گزاروں نے دعوی کیا کہ سپریم کورٹ نے اپنے اس فیصلے میں واضح طور پر ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام صوبوں اور ان کے متعلقہ الیکشن کمیشن واضح طور پر حکم دیا ہے کہ جبکہ ٹریپل ٹیسٹ کی کاروائی ہر صورت ریاستی حکومت کے ذریعہ مکمل نہیں کرلی جاتی ہے او بی سی کو ریزرویشن نہیں فراہم کیا جاسکتا ہے ۔عدالت نے افسران کو ہدایت دی کہ آئین ہند کے آرٹیکل 243۔یو کی دفعات کے تحت ہونے والے انتخابات کو فورا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔جو کہ اس بات کا حکم دیتا ہے کہ بلدیہ کے انتخابات اس کی میعاد کار ختم ہونے سے پہلے ہی ہوجانے چاہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist