• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اکتوبر 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیل نو

سابق صدرشعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ پروفیسر شہپررسول وائس چیئرمین مقرر،23ممبران نامزد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 3, 2024
0 0
A A
اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیل نو
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے وزیر برائے فن، ثقافت و السنہ جناب سوربھ بھاردواج نے پروفیسرشہپر رسول کے سپرد کی ہے۔ پروفیسرشہپررسول، جیساکہ اردو دنیا کو معلوم ہے کہ ایک معروف شاعر ،ادیب اور نقاد ہیں اور اردو کے سینئر استاد کی حیثیت سے ملک اور بیرونِ ملک میں اردو ادب و ثقافت کی نمائندگی کرتے رہے ہیں۔اکادمی کی گورننگ کونسل کے ممبران کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:1 عالیجناب وزیر برائے فن، ثقافت و السنہ ، حکومتِ دہلی چیئرمین2 پروفیسر شہپر رسول وائس چیئرمین3 سکریٹری (مالیات) حکومتِ دہلی ممبر بربنائے عہدہ4 سکریٹری (فن، ثقافت و السنہ)حکومتِ دہلی ممبر بربنائے عہدہ5 ڈاکٹر شاہد پرویز ممبر ( معروف صحافی وسابق ریجنل ڈائرکٹر سینٹردہلی، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی )6 فیروز اے۔ صدیقی ممبر7 محمد حسیب ممبر8 شیخ علیم الدین اسعدی ممبر(معروف سماجی کارکن)9 محمد عثمان کاندھلوی ممبر10 محمد عارف ممبر11 محمد مزمل خاں ممبر(اردو، ہندی اور انگریزی کے ماہر خطاط)12 پروفیسر نجمہ رحمانی ممبر(صدر شعبۂ اردو، دہلی یونیورسٹی اور ماہر نقاد)13 پروفیسر عبدالرشید ممبر(محقق، نقاد ، ماہر لسانیات و سابق پروفیسر، شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی)14 پروفیسر مظہر احمد ممبر( محقق ، نقا، تخلیق کار اور استاد ذاکر حسین دہلی کالج ایوننگ)15 پروفیسر معین الدین جینا بڑے ممبر( ماہر نقاد ، محقق و تخلیق کار، سابق استاد، شعبۂ اردو، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی)16 دوست محمد نبی خاں ممبر( مترجم، سابق ڈپٹی ڈائرکٹر، راجیہ سبھا سیکریٹریٹ)17 ڈاکٹر شبانہ نذیر ممبر(تخلیق کار، ماہر تعلیم و سابق پرنسپل،دہلی گورنمنٹ اسکول)18 محمد محسن الحق ممبر19 محمد ضیاء اللہ ممبر20 خورشید اکرم ممبر (تخلیق کار، نقاد اور سابق ایڈیٹر ماہنامہ آج کل)21 ڈاکٹر خالد علوی ممبر ( ماہر نقاد، تخلیق کار ، مترجم اور سابق استاد ذاکر حسین دہلی کالج)22 پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ممبر (ماہر نقاد، استاد شعبۂ اردو، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، سابق ڈاکٹر قومی کونسل برائے فروغِ زبان اردو، حکومتِ ہند)23 سکریٹری (اردو اکادمی، دہلی) ممبر سکریٹری۔ہمیں امید ہے کہ پروفیسرشہپررسول کی رہنمائی میں اردو اکادمی،دہلی نہ صرف اپنی فعالیت برقرار رکھے گی بلکہ اردو کی ترقی اور ترویج کی نئی نئی جہتیں ہموار و روشن ہوںگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist