• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اردو ایک زبان نہیں، تہذیب ہے

اس کو شایانِ مرتبہ دیا جائے گا: ارویندر سنگھ لولی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 20, 2024
0 0
A A
اردو ایک زبان نہیں، تہذیب ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: صائم ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے دہلی اردو اکادمی کے تعاون سے غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین، نئی دہلی میںایک آل انڈیا مشاعرہ اور تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی ابتدا میں ٹرسٹ کے صدر محمد سلیم دہلوی اور منیر انجم نے ٹرسٹ کا تفصیلی تعارف کرایا اور اس کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔ سب سے پہلے جناب ارویندر سنگھ لولی صاحب، صدر،دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے اپنے دستِ مبارک سے فصیل بند شہر کے پرانی دہلی کی تیرہ سالہ یُمنہ گلویز جس نے ڈیڑھ ماہ کی مدت میں 53 مسودے تیار کرکے عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ اس کارنامہ کے ذریعے ان کا نام انکزائیڈ بُک آف ریکارڈ 2021 میں جو کامیابی حاصل کی ہے اس کے لئے انہیں اعزاز سے نوازتے ہوئے ایک شیلڈ، سند، سپاس نامہ اور 5100/- روپئے نقد ٹرسٹ کی جانب سے پیش کئے۔ اپنی تقریر میںارویندر سنگھ لولی نے جہاں صائم ایجوکیشنل ٹرسٹ کے اپنے قیام کے20 سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کیں اور ساتھ ہی یُمنہ گلویز کو انکی شاندار کامیابی کے لئے مبارکباد دیتے ہوئے کہ یُمنہ گلویز پر نہ صرف تمام دہلی والوں کو فخر محسوس ہونا چاہیے بلکہ تمام مسلم نوجوان بچیوں کے لئے ایک مثال ہیں۔ ارویندر سنگھ لولی نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ کانگریس اپنے انتخابی منشور میں اردو کے مسئلہ کو شامل کرے گی جس کو موجودہ حکومت نے بالکل نظر انداز کر رکھا ہے۔ پروگرام میں بطور مہمانِ ذی وقار شامل ہوئے جناب باصر اقبال صاحب،سکریٹری، ہیلپ اَدرس فاؤندیشن نے بھی یُمنہ گلویز کو ان کی شاندار کامیابی کے لئے5100/- روپئے نقد دیکر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ مشاعرے کا افتتاح کرتے ہوئے جناب ہارون یوسف صاحب، سابق وزیر، حکومتِ دہلی نے کہا کہ صائم ایجوکشنل ٹرسٹ نے عالمی ریکارڈ بنانے والی یُمنہ گلویز کو یہ اعزاز دینے کا جوکام کیا ہے وہ قابلِ مباکباد ہے کیونکہ اس سے نوجوان مسلم بچیوں کا پڑھائی کی جانب رحجان بڑھے گا اور یُمنہ گلویز کی کامیابی سے انکو تلقین ملے گی۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اردوضرور سیکھنی چاہئے کیونکہ اردو زبان پر اب گرد جمتی جا رہی ہے اگر آپ اردو نہیں جانیں گے ، اردو نہیں سمجھیں گے اور اپنے بچوں کو اردو نہیں سکھائیں گے تو میری یہ بات ہمیشہ یاد رکھیئے کہ یہ دنیا کا اصول ہے کہ جس قوم کی ہستی کو اگر ختم کرنا ہوتو آپ اس قوم کی زبان کو ختم کردیجئے وہ قوم خود بہ خود ختم ہو جائیگی۔ اردو کو بچانے کی ذمہ داری کسی اور کی نہیں بلکہ ہم سب کی ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ جس قوم کی تعلیمی حالت اچھی نہیں ہوتی اس قوم کی معاشی و سماجی حالت بھی بہتری نہیں ہوتی۔ ہمیں اردو سیکھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اگر ہم اردو نہیں پڑھیں گے تو ہم مذہب سے بھی دور ہوجائیں گے۔ اسلئے آپ لوگ اپنے بچوں کو اردو ضرور سکھائیںاس کے ساتھ ہی انہوں نے یُمنہ گلویز کو مبارکباد دی اور ٹرسٹ کے قیام اور اسکے کام کے طریقے کی بھرپور ستائش کی۔ پروگرام اور مشاعرے کے صدارت کے فرائض استاد اور بزرگ شاعر جناب وقار مانویؔ صاحب نے انجام دئیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist