• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی رکن کانگریس کا غزہ پر جوہری حملے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2025
0 0
A A
امریکی رکن کانگریس کا غزہ پر جوہری حملے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔امریکہ میں ری پبلکن پارٹی کے رکنِ کانگریس، رینڈی وائن نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسی طرح جوہری حملہ کیا جائے جیسا کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکا نے جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیا تھا۔یہ بیان انھوں نے اس واقعے کے بعد دیا جس میں واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین، ایک مرد اور ایک عورت، کو ایک نوجوان الیاس روڈریگز نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔وائن نے جمعرات کے روز امریکی ٹی وی چینل "فوکس نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا "حقیقت یہ ہے کہ فلسطینی مسئلہ ایک شیطانی مسئلہ ہے۔جب ان سے غزہ میں جاری جنگ بندی مذاکرات کے بارے میں پوچھا گیا اور یہ سوال کیا گیا کہ آیا حماس اور اسرائیل کے درمیان کوئی معاہدہ واشنگٹن جیسے حملوں کو روک سکے گا، تو انھوں نے کہااس تنازع کو ختم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ جو لوگ دہشت گردی کی حمایت کرتے ہیں، ان سے مکمل اور غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈلوائے جائیں۔انھوں نے مزید کہا دوسری عالمی جنگ میں ہم نے نہ تو نازیوں سے اور نہ جاپانیوں سے مذاکرات کیے، بلکہ ہم نے جاپان پر دو بار جوہری بم گرا کر ان کوے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا۔ یہاں بھی ہمیں یہی طریقہ اپنانا چاہیے۔ اس ثقافت میں کوئی گہری خرابی ہے جسے شکست دینا ضروری ہے۔وائن کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا گیا۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب جمعرات کے روز امریکی دار الحکومت میں واقع یہودی عجائب گھر کے سامنے ایک شخص نے فائرنگ کر کے اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو قتل کر دیا۔ واشنگٹن پولیس کے مطابق، حملہ آور کو اس وقت دیکھا گیا جب وہ عجائب گھر کے سامنے بار بار چہل قدمی کر رہا تھا، اور پھر اس نے اچانک گولیاں چلا کر دونوں افراد کو ہلاک کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کا نام الیاس روڈریگز ہے، عمر 30 سال ہے اور اس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں ملا۔امریکی حکام کے مطابق، گرفتاری کے وقت مشتبہ شخص نے ’فلسطین کی آزادی‘ کا نعرہ لگایا۔ یہ بات امریکی چینل ’این بی سی‘ نیٹ ورک نے بتائی۔دوسری طرف، امریکی پولیس یہ تحقیق کر رہی ہے کہ آیا روڈریگز نے واردات سے ایک دن قبل اسرائیل مخالف کوئی طویل بیان انٹرنیٹ پر پوسٹ کیا تھا۔ یہ بات سیکیورٹی ذرائع نے ’نیویارک پوسٹ‘ویب سائٹ کو بتائی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist