• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, فروری 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 28, 2026
0 0
A A
امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا، (یو این آئی) امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت جمعرات کو ممکنہ فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اور امریکی نمائندگان اسٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر نے عمان کی ثالثی میں کئی گھنٹوں تک بالواسطہ مذاکرات کیے، جنہیں دونوں فریقوں نے سنجیدہ مگر نامکمل قرار دیا۔عمان کے وزیرِ خارجہ نے کہا کہ مذاکرات کے تیسرے مرحلے کا اختتام قابلِ قدر پیش رفت کے ساتھ ہوا اور تکنیکی گفتگو اگلے ہفتے ویانا میں ہو گی۔بدر البوسعیدی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہم نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں نمایاں پیش رفت دیکھی ہے جبکہ تکنیکی سطح پر گفتگو اگلے ہفتے ویانا میں ہو گی۔
ایک سینئر ایرانی اہلکار نے کہا کہ اگر واشنگٹن جوہری امور کو دیگر تنازعات سے الگ کرے جن میں بیلسٹک میزائل اور تہران کی علاقائی حمایتیں شامل ہیں تو معاہدہ دسترس میں ہو سکتا ہے ۔
یہ بات چیت اس دباؤ کے پس منظر میں ہو رہی ہیں جو ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بڑھ رہا ہے،جنہوں نے ایران کو کہا ہے کہ وہ جلدی معاہدہ کرے ورنہ نتائج بھگتنا ہوں گے۔واشنگٹن چاہتا ہے کہ تہران یورینیم کی افزودگی کو مکمل طور پر بند کر دے کیونکہ یہ صلاحیت جوہری ہتھیاروں کی ترقی ممکن بنا سکتی ہے۔
ایران اس بات سے انکار کرتا ہے کہ وہ بم چاہتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ پابندیوں میں نرمی اور پرامن افزودگی کے حق کے اعتراف کے بدلے رعایتیں دینے کے لیے تیار ہے۔
امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کا اپنا میزائل پروگرام زیرِ بحث لانے سے انکار ایک بڑا رکاوٹ ہے، جبکہ ایرانی حکام اصرار کرتے ہیں کہ مذاکرات صرف جوہری معاملات اور پابندیوں پر مرکوز ہونے چاہئیں۔یہ سفارتی کوششیں اس خدشے کے ساتھ سامنے آ رہی ہیں کہ تنازعہ وسیع ہوسکتا ہے۔ امریکہ نے خطے میں اضافی فضائی اور بحری اثاثے تعینات کیے ہیں، جن میں طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر۔ فورڈ شامل ہے، جبکہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی نئی حملے کے خلاف سخت جوابی کارروائی کرے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    میسی کو انگلش نہ سیکھنے کا افسوس

    فروری 28, 2026
    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    مثبت سوچ نے ایک اور کامیاب رنجی سیزن کھیلنے میں مدد کی:عاقب نبی

    فروری 28, 2026
    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    ہلیری بل کلنٹن کیساتھ ایپسٹین تحقیقات میں گواہی دیں گی

    فروری 28, 2026
    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    امریکہ-ایران کے جوہری مذاکرات،پیش رفت کا اعلان

    فروری 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist