• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز کی ترمیم شدہ شکل حماس کو موصول

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 11, 2025
0 0
A A
غزہ جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز کی ترمیم شدہ شکل حماس کو موصول
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ(ہ س)۔اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز انکشاف کیا کہ غزہ کی پٹی میں باقی رہ جانے والے قیدیوں کی رہائی کے لیے جاری کوششوں میں نمایاں پیش رفت” ہوئی ہے۔ادھر ایک اسرائیلی ذریعے نے بتایا کہ حماس تنظیم نے امریکی ایلچی اسٹیف ویٹکوف کی ترمیم شدہ تجویز کی ایک نئی نقل وصول کی ہے۔ مطلع ذریعے کے مطابق اس نئی نقل میں کچھ ترامیم شامل کی گئی ہیں۔ یہ بات عبرانی اخبار "ہآرتز” نے بتائی۔ تاہم، ساتھ یہ واضح کیا گیا ہے کہ حماس نے ابھی تک اس کا جواب نہیں دیا، اور توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں جواب موصول ہو جائے گا۔ اگر تنظیم کا جواب مثبت ہوا تو ویٹکوف کے جلد علاقے کا دورہ کرنے کی توقع ہے۔اسی ذریعے نے یہ بھی انکشاف کیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ کو فوری طور پر ختم کریں۔ گزشتہ ہفتے حماس نے امریکی ایلچی کی جانب سے پیش کی گئی تجویز سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا تھا، تاہم کچھ ترامیم کی درخواست کی گئی تھی، جن میں جنگ کے مکمل خاتمے کی امریکی ضمانت بھی شامل تھی۔ مگر ویٹکوف نے اس مطالبے کو "ناقابلِ قبول” قرار دیا تھا اور اسرائیل نے بھی اسے مسترد کر دیا تھا۔مذاکرات سے با خبر ایک اور ذریعے نے بتایا کہ امریکا نے حماس کو مزید ضمانتیں دی ہیں، جو جنگ کے اختتام کی جانب عملی اقدامات کی شکل میں ہیں۔ یہ بات برطانوی خبر رساں ادارے بتائی۔ تاہم اس نے یہ بھی واضح کیا کہ یہ خوش اْمید صرف امریکی حکام میں پائی جاتی ہے، اسرائیلیوں میں نہیں۔اس ذریعے کے مطابق واشنگٹن کی طرف سے معاہدے کو جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہ لکار کا کہنا ہے کہ "ایک معاہدہ پیش کیا جا چکا ہے، حماس کو غیرذمے دارانہ رویے سے باز آنا چاہیے اور اسے قبول کرنا چاہیے۔مذکورہ اہل کار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر مزید کہا کہ صدر ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ اگر حماس نے یرغمالیوں کو روکے رکھا، جن میں دو امریکیوں کی لاشیں بھی شامل ہیں، تو اس کے خطرناک نتائج ہوں گے۔اس کے برعکس، حماس کے دو ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ انھیں جنگ بندی کی کسی نئی تجویز کا علم نہیں۔ ویٹکوف کی تجویز میں 60 دن کی جنگ بندی، 56 میں سے 28 قیدیوں کے بدلے میں 1200 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی رہائی، اور غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی شامل تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    رمضان میں بچوں کے ساتھ روحانی سفر کی خوبصورت ابتدا

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    دہلی حکومت نے ضروری اصلاحات پر غور و خوض کیا اور ’ای-ایس ایل اے‘ پورٹل اپ گریڈ کا تجزیہ کیا

    فروری 24, 2026
    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    ریکھا گپتا سرکار بہت اچھا کام کر رہی ہے، ایک سال ہونے پر ریاستی بی جے پی نے کی تعریف

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist