• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی سینیٹر نےایرانی جوہری ہتھیاراور11 ستمبر کے حملوں کےدوبارہ وقوع سے خبردار کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 16, 2024
0 0
A A
امریکی سینیٹر نےایرانی جوہری ہتھیاراور11  ستمبر کے حملوں کےدوبارہ وقوع سے خبردار کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا:امریکی ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے عالمی منظر نامے کی تاریک تصویر کھینچی ہے۔ انھوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن اور ان کی نائب صدر کملا ہیرس اقتدار میں رہے تو امریکا پر 11 ستمبر جیسے حملے ہو سکتے ہیں۔لنڈسے گراہم نے "فوکس نیوز سنڈے” پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "میں اسے قبل ایران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کے حوالے سے اتنا فکر مند نہیں ہوا جتنا کہ اب ہوں۔ میں ایک بار پھر 11 ستمبر جیسے حملے ہونے کے حوالے سے اتنا زیادہ فکر مند نہیں تھا جتنا اب ہوں”۔انھوں نے مزید کہا کہ "افغانستان سے انخلا نے تمام دہشت گردوں کو سرگرم کر دیا ہے۔ مجھے نہیں یاد کہ ہمارے ملک میں اس وقت سے زیادہ دہشت گرد کبھی ہوں”۔گراہم کے مطابق ایران کو جوہری قوت بننے سے روکنے کے لیے اسرائیل جو کچھ کر رہا ہے ہمیں اس کو سراہنا چاہیے۔ گراہم نے خبردار کیا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے حصول کے لیے تیزی دکھا سکتا ہے۔غیر سرکاری ادارے ‘دی فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز’ کا دعویٰ ہے کہ آئندہ جنوری میں نئے امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل ایران جوہری بم بنا سکتا ہے۔گراہم نے بائیڈن انتظامیہ پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی کو میزائل اور طیارے فراہم کرنے میں "سست روی” کا مظاہرہ کیا۔ گراہم کے مطابق بائیڈن کے پاس روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے کوئی مؤثر منصوبہ نہیں ہے۔ میں زیلنسکی کو سنتا ہوں ، ان کے پاس ایک منصوبہ ہے جو تقریبا ایک ہفتے میں جاری کیا جائے گا۔ اس وقت ہمیں ایک امریکی صدر کی ضرورت ہے جو پوتین اور زیلنسکی کو ایک کمرے میں اکٹھا کر سکے تاکہ اس جنگ کو ختم کیا جا سکے۔بائیڈن نے گذشتہ ہفتے برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹامر سے ملاقات کی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist