• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

چین، روس، شمالی کوریا سے نپٹنے کیلئے امریکا کی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل

روس کے پاس 4 ہزار ایٹمی ہتھیار ہیں، چین 500 ہزار کے ذخیرے کو 1000 تک لے جانا چاہتا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 21, 2024
0 0
A A
چین، روس، شمالی کوریا سے نپٹنے کیلئے امریکا کی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا نے چین، روس اور شمالی کوریا کی طرف سے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر اپنی ایٹمی حکمتِ عملی تبدیل کی ہے۔ نئی حکمتِ عملی ترتیب دی گئی ہے جو اس حوالے سے بڑھتے ہوئے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے ناگزیر سمجھی جارہی تھی۔امریکی ایوانِ صدر قومی سلامتی کونسل کے نائب ترجمان سین سیویٹ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ چین اپنے ایٹمی اسلحہ خانے کو مضبوط کر رہا ہے۔ روس بھی اِسی راہ پر گامزن ہے۔ شمالی کوریا ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں تواتر سے مصروف رہا ہے۔ ایسے میں لازم ہوچکا ہے کہ امریکا بھی ایٹمی اسلحہ خانے کے حوالے سے اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرے۔
نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ایوانِ صدر کا کہنا ہے کہ ایٹمی حکمتِ عملی سالِ رواں کے اوائل میں ترتیب دی گئی تھی اور اسے صدر جو بائیڈن کی منظوری بھی حاصل ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن یوکرین جنگ کے دوران کئی بار ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ روس کو پسپا کرکے دیوار سے لگانے کی کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرد جنگ کے بعد کی دنیا میں بہت کچھ بدل چکا ہے اور کئی نئی ایٹمی قوتیں سامنے آئی ہیں۔ ایسے میں امریکا کے لیے بھی اپنی ایٹمی حکمتِ عملی پر نظرِثانی لازم ہوچکی ہے۔ واضح رہے کہ چین کے پاس اس وقت 500 ایٹمی ہتھیار ہیں اور وہ اس ذخیرے کو ایک ہزار کی حد تک لے جانا چاہتا ہے۔ روس کے پاس چار ہزار سے زائد ایٹمی ہتھیار ہیں۔ شمالی کوریا بھی ایٹمی ہتھیاروں کا ایسا ذخیرہ رکھتا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist