• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 12, 2024
0 0
A A
امریکہ جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرے گا
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( ایجنسی )امریکہ نیٹو اور یورپی دفاع کے ساتھ اپنی وابستگی ظاہر کرنے کے لیے سنہ 2026 میں جرمنی میں طول فاصلے تک فائر کرنے کی صلاحیت رکھنے والے ہتھیار نصب کرنا شروع کرے گا۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز امریکہ اور جرمنی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ سٹینڈرڈ میزائل ایس ایم 6، ٹوماہوک کروز میزائل اور ہائپرسونک ہتھیاروں کی ’مرحلہ وار‘ تنصیب کا منصوبہ رکھتا ہے جن کی رینج یورپ میں موجود ہتھیاروں سے زیادہ ہے۔
ٹوما ہاک اور سٹینڈرڈ میزائل-6 (ایس ایم-6) دونوں آر ٹی ایکس کے ریتھیون ڈویژن کی جانب سے بنائے گئے ہیں۔
1987 میں سوویت یونین کے میخائل گورباچوف اور سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کے درمیان طے پانے والے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز معاہدے کے تحت 500 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک زمین پر مار کرنے والے میزائلوں پر 2019 تک پابندی عائد تھی۔
یہ پہلا موقع تھا جب دونوں سپر پاورز نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو کم کرنے اور ہتھیاروں کی ایک پوری قسم کو ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔
دستخط کنندگان کے مطابق جرمنی ، ہنگری، پولینڈ اور چیک جمہوریہ نے 1990 کی دہائی میں اپنے میزائلوں کو تباہ کردیا ، جس کے بعد سلوواکیا اور بلغاریہ نے بھی ایسا ہی کیا۔
امریکہ 2019 میں یہ کہتے ہوئے آئی این ایف معاہدے سے دستبردار ہو گیا کہ ماسکو معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
امریکہ نے روس پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ زمین سے داغے جانے والے 9 ایم 729 کروز میزائل کی تیاری میں مصروف ہے جسے نیٹو میں ایس ایس سی-8 کے نام سے جانا جاتا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی جون کے اواخر میں کہا تھا کہ ماسکو کو درمیانے اور کم فاصلے تک مار کرنے والے جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کرنی ہو گی کیونکہ امریکہ یورپ اور ایشیا میں اسی طرح کے میزائلوں کی تنصیب کر رہا ہے۔
پیوٹن نے کہا کہ روس نے ایسے میزائلوں کی تنصیب نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن امریکہ نے ان کی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ہے، انہیں مشقوں کے لیے ڈنمارک اور فلپائن بھی لے کر گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist