• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

پروفیسر عنوان چشتی کے نام سے ہوگا اترکھنڈ کا بڑا اردو ادب ایوارڈ

نامور ادیبوں، شعراءاور دانشوران نے کی حکومت اتراکھنڈ کے قدم کی ستائش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 19, 2023
0 0
A A
پروفیسر عنوان چشتی کے نام سے ہوگا اترکھنڈ کا بڑا اردو ادب ایوارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، اردو حلقوں کے لئے یہ خبر نہایت خوش کن ہے کہ اتراکھنڈ حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیاگیا ہے کہ اردو ادب کا سب سے بڑا ایوارڈ کثیر الجہات شخصیت مرحوم عنوان چشتی کے نام سے موسوم ہوگا، واضح ہوکہ پروفیسر عنوان چشتیؒ کا تعلق اتراکھنڈ کے مشہور قصبہ منگلور تھا،عنوان چشتی اردو ادب کی کثیر الجہات شخصیت ہونے کے ساتھ ادیب ،شاعر،نقاد،محقق،انشاءپردار ،معلم،ماہر عروج و مصلح شعر، خاکہ نگار،صاحب طرز نثر نگار، صحافی،مفسر، تصوف اور ممتاز مقرر و مشہور سمینارین تھے، سیکڑوں مضامین لکھنے کے علاوہ آپ کئی درجہ کتابوں کو مصنف بھی ہیں،اس کے علاوہ ادبی شخصیت کی حیثیت سے آپ متعددممالک کے دورہ بھی کئے، پروفیسر عنوان چشتی کے فکر و فن پر ایک درجن سے زائد افرد نے ڈاکٹر یٹ کی ڈگری حاصل کی، اپنی ادبی سرگرمیوں کے دوران موصوف نے ایک گرلز کالج بھی قائم کیا، جو مارڈن گرلز کالج کے نام سے تعلیم کے میدان سرگرم عمل ہے، اس کے علاوہ پروفیسر عنوان چشتی نے ادب کے کئی سو شاگردوںکی اصلاح فرماکر انہیں سند فراغت عطا کی، نیز کئی لوگوں کی تحقیق و تنقید میں رہنمائی فرمائی، اتراکھنڈ حکومت کی جانب سے پروفیسر عنوان چشتی کے نام اردو ادب کا بڑا ایوراڈ منسوب کئے کے اعلان پر پروفیسر شیخ عقیل احمد ڈائریکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی،پروفیسر قاضی عبید الرحمن ہاشمی، پروفیسر شہپر رسول،پروفیسر وہاج الدین علومی، پروفیسر اسلم جمشید پوری،پروفیسر ناشر نقوی،پروفیسر سلیم قدوائی، منصور آغا،سینئر صحافی اسعد رضا،ڈاکٹر الف ناظم،ڈاکٹر عبید اقبال عاصم، سید وجاہت شاہ کمل دیوبندی،ڈاکٹر شمیم دیوبندی، ماسٹر شمیم کرتپوری،ڈاکٹر شعاءاللہ وجہی رام پور،ڈاکٹر عمیر منظر، پروفیسر کوثر مظہری،پروفیسر عبدالشکور حیدر آبادی،پروفیسر سدھا رانی پانڈے،سیف الرحمن جمالی،اسلم چشتی پونا اور مولانا واحد نظامی نے قلبی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اتراکھنڈ کے اس قدم کی ستائش کی ۔ پروفیسر تنویر چشتی نے اتراکھنڈ حکومت کے اس بڑے اعلان پر خوشی کااظہارکرتے ہوئے صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ یہ اعلان اردو ادب کےلئے باعث فخر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    فٹ بال ایشیا کپ 2027: سعودی عرب میں میزبانی کے مقامات کا اعلان

    مارچ 5, 2026
    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    آئی سی سی رینکنگ: اسمرتی مندھانا اور الانا کنگ دنیا کی نمبر ون کھلاڑی بن گئیں

    مارچ 5, 2026
    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    سعودی ولی عہد کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا جھوٹا پروپیگنڈہ : ڈاکٹر ارشد فہیم مدنی

    مارچ 5, 2026
    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    انقلابِ ایران سے آج تک: قیادت، کشمکش اور مسلم دنیا کی بقا کی حکمت عملی

    مارچ 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist