• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وارانسی :ٹماٹر کی حفاظت کیلئے باؤنسر کی تعیناتی پر ہنگامہ، مقدمہ درج

دکان کی پیمائش کرنے پہنچے افسران، اکھلیش یادو ناراض

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2023
0 0
A A
وارانسی :ٹماٹر کی حفاظت کیلئے باؤنسر کی تعیناتی پر ہنگامہ، مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی :اتر پردیش میں ٹماٹر تلاش کرتے نہیں مل رہے ہیں، اور اگر مل بھی رہے ہیں تو اس کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ عام آدمی اسے خریدنے کی حالت میں نہیں۔ حیرت انگیز طور سے ٹماٹر کی قیمت 150 روپے سے 200 روپے فی کلو پہنچ گئی ہے۔ ایسے حالات میں ٹماٹر کو لے کر یوپی کے شہر وارانسی میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یہاں ایک سبزی فروش نے ٹماٹر کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان شہرت حاصل کرنے کے لیے اپنی دکان کے باہر 2 باؤنسر (گارڈ) مقرر کر دیئے تھے۔ سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو کے ٹوئٹ کے بعد یہ بات پھیل گئی اور نتیجہ یہ ہوا کہ اس دکاندار اور دونوں باؤنسر کو پولیس تھانے لے گئی ہے۔ اتنا ہی نہیں، اس دکان کی پیمائش کے لیے کچھ افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔
وارانسی کے مقامی انتظامی افسران کے مطابق اس معاملے میں سبزی فروش ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی کا کارکن ہے اور قصداً اس نے حکومت کی مخالفت کے لیے یہ طریقہ اختیار کیا تھا۔ حالانکہ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دکان سماجوادی پارٹی سے جڑے لیڈر کی نہیں ہے۔ پھر بھی اس معاملے میں مقامی لنکا تھانہ کے انچارج اشونی پانڈے کا کہنا ہے کہ باؤنسر کی تعیناتی کا طریقہ اختیار کرنے والے سماجوادی پارٹی لیڈر اجئے یادو کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔ اشونی پانڈے کا کہنا ہے کہ اجئے یادو نے کسی دوسرے شخص کی دکان پر احتجاجی مظاہرہ کے لیے یہ سب کیا تھا۔ پولیس کے مطابق 3 نامزد اور ایک نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ 295 اے، 153 اے، 505(2) کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    فروری 27, 2026
    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    فروری 27, 2026
    غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے  دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

    غزہ کے شدید انسانی بحران کے باوجود وزیراعظم کے دورہ اسرائیل پر امیر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

    فروری 27, 2026
    ملک میں پرامن احتجاج سب سے  بڑا جرم بن گیا ہے:راہل گاندھی

    ملک میں پرامن احتجاج سب سے بڑا جرم بن گیا ہے:راہل گاندھی

    فروری 27, 2026
    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    ہریانہ اسمبلی کے بجٹ سیشن کا پانچواں دن

    فروری 27, 2026
    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    مرمو کے جیسلمیر پہنچنے پر باگڈے اور بھجن لال نے کیا استقبال

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist