• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں فتح میں تاخیر ہو سکتی ہے لیکن یہ حاصل ہو گی: خالد مشعل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 7, 2024
0 0
A A
غزہ میں فتح میں تاخیر ہو سکتی ہے لیکن یہ حاصل ہو گی: خالد مشعل
Share on FacebookShare on Twitter

دوحہ :حماس کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ’ہولوکاسٹ‘ ہے۔عرب نیوز کے مطابق پیر کی صبح ایک خطاب میں خالد مشعل نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے اس لیے ہوئے کیونکہ تمام سیاسی راستے بند تھے اور اس کے بعد سے ’تزویراتی نتائج‘ حاصل ہوئے ہیں۔انہوں نے حماس کی حمایت کرنے پر حزب اللہ، حوثیوں اور ایران کا شکریہ ادا کیا، اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی مالی امداد کریں۔خالد مشعل کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ کا محاذ اس لیے کھولا کیونکہ وہ غزہ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اور ساتھ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اسرائیل، اردن اور مصر کے خلاف سازش کر رہا ہے۔سات اکتوبر کے تقریباً ایک برس بعد اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف ایک نیا محاذ کھول دیا کیونکہ غزہ میں جنگ کے بعد سے دونوں فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔حماس کے سابق سربراہ نے کہا کہ ’اسرائیل شکست خوردہ ہے حالانکہ اس نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف کامیابیاں حاصل کی ہیں۔‘خالد مشعل نے اپنے خطاب کے آخر میں غزہ کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ مایوس نہ ہوں اور انہیں جلد فتح یابی کی امید بھی دلائی۔
غزہ میں گذشتہ ایک برس کے دوران 40 ہزار سے زائد افراد، جن میں 10 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں، اسرائیلی افواج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ اسرائیل نے سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں مارے گئے 12 سو اسرائیلیوں کا بلا امتیاز انتقام لیا ہے۔دوسری جانب فلسطینی صدر محمود عباس کے مشیر محمود الحبش نے کہا ہے کہ خالد مشعل کے بیانات ’کھوکھلے نعرے‘ ہیں جن سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا کہ ’اصل فتح ہمارے لوگوں کی حفاظت ہے‘، اور حماس کو حماس کو فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ اتحاد کی طرف بڑھنا چاہیے۔عالمی سطح پر کئی ممالک کے افراد نے سڑکوں پر آ کر اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں مہلک فوجی حملوں کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے صورتحال کو ’نسل کشی‘ قرار دیا اور عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ کیا۔مشرق وسطیٰ سے لے کر یورپ، امریکہ، انڈیا، پاکستان اور مشرق بعید تک مظاہرے ہوئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist