• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی

سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف طلبا کے احتجاجی مظاہرے پورے ملک میں پھیل گئے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2024
0 0
A A
بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف پر تشدد مظاہرے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی
Share on FacebookShare on Twitter

بنگلہ دیش: مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ، چاٹوگرام، راجشاہی اور رنگ پور میں جھڑپوں میں چار طلبہ سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور 400 زخمی ہوئے ہیں جب کہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے بھی زیادہ ہے۔
طلباء حکومت کے کوٹہ سسٹم کے خلاف جولائی کے اوائل سے کیمپس میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوٹہ سسٹم میں 30 فیصد سرکاری ملازمتیں بنگلہ دیش کی 1971 کی آزادی کی جنگ میں لڑنے والوں کے خاندانوں کے لیے مخصوص ہیں۔
احتجاجی مظاہروں میں طلباء نظام میں اصلاحات اور اعلی سرکاری ملازمتوں کی زیادہ منصفانہ تقسیم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
احتجاجی مظاہرے اتوار کو پرتشدد ہو گئے جب وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے 1971 کی جنگ کے دوران’رضاکاروں‘ یا آزادی کے لیے لڑنے والوں کے بچوں کے لیے کوٹہ سسٹم کی مخالفت کرنے والوں کے خلاف بیان دیا۔
طلباء نے وزیراعظم کے اس موازنہ کی مذمت کی اور اس بیان کے خلاف احتجاجی ریلیوں میں شامل ہو گئے۔
طلباء کی حکمران جماعت عوامی لیگ پارٹی کے یوتھ ونگ کے ارکان اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں اور منگل کو یہ تشدد جان لیوا ثابت ہوا۔
بنگلہ دیش کی وزارت تعلیم اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے الگ الگ نوٹیفکیشن میں اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام ثانوی تعلیمی ادارے، یونیورسٹیاں اور میڈیکل کالج طلبہ کی حفاظت کے لیے‘ تاحکم ثانی ‘ بند رہیں گے۔
امتیازی سلوک کے خلاف طلباء گروپ کے کوآرڈینیٹر محمد ناہید اسلام، جو ڈھاکہ میں احتجاج کر رہے ہیں، نے بتایا کہ پرتشدد جھڑپوں کے دوران ہمارے 1000 سے زیادہ مظاہرین زخمی ہوئے جب کہ ایک راہگیر سمیت سات ہلاک ہوئے ہیں۔
محمد ناہید نے بتایا کہ ابھی ہم نے اپنے ساتھیوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جنہوں نے ان مظاہرے کے دوران اپنی جانیں گنوائیں۔
’ڈھاکہ یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج کرنے والے طلباء پر بنگلہ دیش پولیس نے آنسو گیس اور آواز پیدا کرنے والے بموں سے حملہ کیا جس کے باعث یونیورسٹی کی بہت سی طالبات کی حالت خراب ہو گئی اور کئی زخمی ہوئیں اور ہمیں اپنی سلامتی کی فکر ہے۔‘عرب نیوز کی جانب سے بار بار کی جانے والی کوششوں کے باوجود بنگلہ دیش پولیس نے تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    اسرائیلی وزیردفاع نے غزہ جنگ کے اختتام کا عندیہ دیا

    جولائی 1, 2025
    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک پرشدید تنقید ، سرکاری امدادپر انحصار کا الزام

    جولائی 1, 2025

    بہار میں کیوں ضروری ہے نتیش کمار کی قیادت ؟

    جولائی 1, 2025
    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    ایرانی وزیرِ خارجہ نے بھی امریکہ-ایران جوہری مذاکرات کی بحالی کا امکان مسترد کر دیا

    جولائی 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist