• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ کوہلی نے اورینج اور ہرشل پٹیل نے جیتا پرپل کیپ کہا ، اورینج کیپ جیتنا ہمارے لیے اعزاز کی بات، یہ سفر اتار چڑھاؤ سے بھرا تھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2024
0 0
A A
وراٹ کوہلی نے اورینج اور ہرشل پٹیل نے جیتا پرپل کیپ کہا ، اورینج کیپ جیتنا ہمارے لیے اعزاز کی بات، یہ سفر اتار چڑھاؤ سے بھرا تھا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا)آئی پی ایل 2024 میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی ٹاپ پر رہے۔انہوں نے 15 میچوں میں 61.75 کی ایوریج اور 154.69 کی اسٹرائیک ریٹ سے 741 رن بنائے۔ وراٹ کوہلی نے اس سیزن میں ایک سنچری اور پانچ نصف سنچری بھی لگائی۔ انہوں نے کپتان فاف ڈوپلیسس کے ساتھ بطور سلامی بلے باز 61.75 کی اوسط اور 154.69 کی اسٹرائیک ریٹ سے رن بنائے۔وراٹ کوہلی نے فائنل کے بعد ایک ریکارڈ کئے گئے پیغام میں کہاکہ اورینج کیپ جیتنا اعزاز کی بات ہے۔ اس سیزن کا سفر ہمارے لئے اتار چڑھاؤ بھرا رہا ہے، لیکن میں نے جس طرح سے اپنی ٹیم کے لئے تعاون دیا، اس سے کافی خوش ہوں۔ خاص طور پراس سیزن کے دوسرے ہاف میں۔ پہلے ہاف میں ہماری ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی، لیکن ہم نے دوسرے ہاف میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ آپ سب لوگوں کی حمایت کے لئے شکریہ۔‘وراٹ کوہلی نے کہا کہ وہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہدنوستان کے لئے آئندہ ٹی-20 ورلڈ کپ میں اپنے فارم کو دوہرانے کے لئے پُرجوش ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ میں آئی پی ایل کے 2025 سیزن میں بھی اسے دوہراؤں گا۔ آپ کی حمایت کے لئے آپ سبھی کا شکریہ۔35 سالہ کھلاڑی آئی پی ایل تاریخ میں دو بار اورینج کیپ جیتنے والے پہلے ہندوستانی بنے۔ہرشل پٹیل نے کہاکہ پرپل کیپ دیئے جانے پر بہت اعزاز محسوس کر رہا ہوں۔ یہ ایک بہت ہی شاندار سفر رہا ہے۔ میں ان سبھی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، جو میرے سفرکا حصہ تھے۔ میری ٹیم کے ساتھی، میری کوچ اور خصوصی طورپرمیری فیملی۔ ان کے حامی کے بغیر، یہ ممکن نہیں ہوتا۔ میں 2025 سیزن کا انتظار کر رہا ہوں۔پنجاب کنگس کے تیز گیند باز ہرشل پٹیل کو ٹورنا منٹ میں سب سے زیادہ 24 وکٹ کے ساتھ سیزن ختم کرنے کے لئے پرپل کیپ سے سرفرازکیا گیاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025

    پارس اسپتال میں یوم تمباکو نوشی پر بیداری پروگرام کا انعقاد

    جون 1, 2025

    عالمی یوم تمباکو نوشی کے موقع پربیداری ریلی نکالی گئی

    جون 1, 2025

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist