• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ کوہلی کے پنجاب کنگس کے خلاف ایک ہزار رن مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2024
0 0
A A
وراٹ کوہلی کے پنجاب کنگس کے خلاف ایک ہزار رن مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
موہالی میں پنجاب کنگس کے خلاف ہوئے میچ میں وراٹ کاہلی نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے82 منٹ میں47 بالوں پر سات چوکوں اور چھ چھکوں کی مدد سے92 رن بنائے۔ اپنی اس اننگ کے دوران رائل چیلنجرس بنگلور کے اس بلے باز نے پنجاب کنگس کے خلاف انڈین پریمیر لیگ میں اپنے ایک ہزار رن بھی مکمل کرلئے۔
پنجاب کنگس کے خلاف ایک ہزار رن بنانے والے وراٹ کوہلی محض دوسرے بلے باز ہیں۔ ان سے پہلے ایسا صرف آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ وارنر نے کیا تھا۔ انہوں نے دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے کھیلتے ہوئے کیا تھا۔
اس میچ کے اختتام تک وراٹ کوہلی نے پنجاب کنگس کے خلاف2008 سے اب تک جو32 میچ کھیلے ہیں انکی 32 اننگوں میں35.51 کی اوسط اور133.76 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے1030 رن بنائے ہیں۔ وہ ایک مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور50 بالوں پر بارہ چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے113 رن ہے جو انہوں نے بنگلور میں18 مئی2016 کو بنایا تھا۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو ڈکورٹھ اینڈ لوئیس قاعدے کے تحت 82 رن سے جیت ملی تھی۔
ڈیوڈ وارنر نے 2010 سے اب تک پنجاب کنگس کے خلاف جو26 میچ کھیلے ہیں انکی26 اننگوں میں49.30 کی اوسط اور144.27 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ13 نصف سنچریوں کی مدد سے1134 رن بائے ہیں۔ وہ دو مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور81 رن ہے جو انہوں نے سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے کھیلتے ہوئے حیدرآباد میں 11 مئی 2015 کو80 منٹ میں52 بالوں پر چھ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں امکی ٹیم پانچ رن سے جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہی تھی۔
وراٹ کوہلی پنجاب کنگس سے پہلے دہلی کیُٹلس اور چنئی سپر کنگس کے خلاف ایک ہزار رن مکمل کرچکے ہیں۔ وہ انڈین پریمیر لیگ میں تین ٹیموں کے خلاف ایک ہزار سے زیادہ رن بنانے والے پہلے بلے باز ہیں۔ انہوں نے دہلی کیپٹلس کے خلاف 2008 سے اب تک جو28 میچ کھیلے ہیں انکی27 اننگوں میں 51.50 کی اوسط اور133.76 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دس نصف سنچریوں کی مدد سے1030 رن بنائے ہیں۔ وہ ایک بھی مرتبہ دہلی کیپٹلس کے خلاف صفر پر آوٹ نہیں ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور99 رن ہے جو انہوں نے دہلی میں10 مئی2013 کو80 منٹ میں58 بالوں پر دس چوکون اور چار چھکوں کی مدد سے بنایا تھا اور اپنی ٹیم کی چار رن کی جیت میں ایک اہم کرردار ادا کیا تھا۔
چنئی سپر کنگس کے خلاف وراٹ کوہلی کو2008 سے اب تک جن32 میچوں میں کھیلنے کا موقع ملا ہے ان کی31 اننگوں میں وہ37.25 کی اوسط اور124.96کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نو نصف سنچریوں کی مدد سے1006 رن بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔چنئی سپر کنگس کا کوئی بھی بالر انہیں صفر پر آوٹ کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر90 رن ہے جو انہوں نے دوبئی میں 10 اکتوبر2020 کو ہوئے میچ میں52 بالوں پر چار چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔
فیصل فیچرس

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    دہلی حج کمیٹی کی دوبارہ کمان سنبھالنے والی پہلی خاتون بنیں گی کوثر جہاں!

    مارچ 6, 2026
    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مسلمان اور آزمائش کا عہد: صبر، حکمت اور بقا کی جستجو

    مارچ 6, 2026
    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    امریکہ۔ایران جنگ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی بھارت کے لیے خطرناک اشارہ :سسودیا

    مارچ 6, 2026
    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    اگر ہمت ہے تو استحقاق کمیٹی کے سامنے کیجریوال کی سماعت کی لائیو اسٹریمنگ کرے بی جے پی: آتشی

    مارچ 6, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist