• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر سنجے منجریکر ایک بار پھرناراض

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2024
0 0
A A
وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر سنجے منجریکر ایک بار پھرناراض
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا)
وراٹ کوہلی نے حالیہ آئی پی ایل میں کافی رنز بنائے۔ اس سیزن میں وراٹ کوہلی نے 741 رنز بنائے۔ لیکن T20 ورلڈ کپ میں وراٹ کوہلی کے لیے شروعات اچھی نہیں رہی۔ وراٹ کوہلی آئرلینڈ اور پاکستان کیخلاف جلد آؤٹ ہوئے۔ وہ آئرلینڈ کے خلاف 5 گیند پر 1 رن بنانے کے بعد پویلین چلے گئے۔ جب کہ پاکستان کے خلاف وہ 3 گیندوں پر 4 رنز بنانے کے بعد آگے چلتے بنے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے۔سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے وراٹ کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر بیان دیا ہے۔ سنجے منجریکر نے کہا کہ جس طرح کی پچ ہے۔اس پر جارحانہ انداز میں کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے۔بلکہ آپ کے پرانے اور تجربہ کار انداز کی ضرورت ہے۔انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ آئی پی ایل میں تقریباً تمام بلے باز 200 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنا رہے تھے، اس لیے آپ نے 150 کے اسٹرائیک ریٹ سے رنز بنائے، لیکن یہاں آپ کوسلو کھیلنے کی ضرورت ہے۔ وراٹ کوہلی شاید اسی جارحانہ ماحول میں ہوں جیسا کہ وہ گزشتہ ماہ آئی پی ایل میں تھے، لیکن نیویارک کی مشکل پچ مختلف ہے۔سنجے منجریکر کا مزید کہنا ہے کہ وراٹ کوہلی کے ساتھ مسئلہ یا پریشانی یہ ہے کہ پچھلے دو سالوں میں ان کے اسٹرائیک ریٹ کے بارے میں کافی باتیں ہو رہی ہیں۔ لیکن اانہوں نے آئی پی ایل کے اس سیزن میں اسے مکمل طور پر بدل دیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وراٹ کوہلی کے علاوہ تقریباً تمام دیگر بلے بازوں کا اسٹرائیک ریٹ 200 تھا۔لیکن یہ الگ مسئلہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist